ایک شخص نے کسی دوا ساز کمپنی کی طرف سے ایک اشتہار پڑھا ۔۔ کہ ۔۔ اگر چاہتے ہیں کہ کھانا کھاتے وقت مکھیاں آپ کی غذا پر نہ بیٹھیں ۔۔۔ تو ۔۔۔ سو روپے فیس کمپنی کے اکاؤنٹ میں جمع کروا کے دوائی اور مشورہ حاصل کریں ۔۔
ایک شخص نے ایسا ہی کیا اور فیس جمع کرا دی اور رسید کمپنی کے مینیجر کو دکھائی ۔۔۔ تو مینیجر نے اسے کھجور کے پتوں سے بنا ہوا ایک پنکھا دے کر کہا
ایک ہاتہ سے کھائیں اور دوسرے ہاتہ سے مکھیاں اڑائیں