ایک پروفیسر گول دروازے كے گرد بار بار گھوم رہے تھے۔


آخر كار ایک شخص نے پوچھا:


پروفیسر صاحب یہ آپ دروازے كے گرد چكر كیوں لگا رہے ہیں؟؟؟


دراصل مجھے یاد نہیں آرہا كہ میں اندر جا رہا تھا یا باہر۔ پروفیسر نے جواب دیا