"بچوں کے لئے کہانی"
تین سے پانچ سال کے بچوں کے لئے

بلٹو اور اِگنی
تØ+ریر: مشعال اØ+مد

6p9nxt - Balto igni urdu version


پیارے بچوں نورتھ پول کے کسی جنگل میں ایک پینگوئن اِگنی اور بھالوبلٹو رہا"
کرتے تھے دونوں بُہت اچھے دوست تھے اور دونوں Ú©ÛŒ پسند بھی بلکل ایک جیسی تھی!! دونوں ایک دُوسرے کا خیال بھی بُہت رکھا کرتے تھےجو چیز اِگنی اپنے لیئے لاتا وُہی چیز بلٹو Ú©Û’ لئے بھی آتی تھی اور بلٹو جو چیز اپنے لیئے لاتا وُہی اِگنی Ú©Û’ لیئے بھی لاتا تھا جیسے ا،گنی Ú©Ùˆ بلٹو کا لال رنگ والا سوئٹر بُہت پسند تھا جس میں اِگنی Ú©ÛŒ تصویر بنی ہوئی تھی۔۔جب بلٹو Ú©Ùˆ ئہ بات پتا Ú†Ù„ÛŒ تو اُس Ù†Û’ اُسی وقت وہ سوئٹر اِگنی Ú©Ùˆ ہنسی خوشی دے دیا۔۔۔ وہ دونوں اِسی طرØ+ اےک دوسرے سے پیار کرتے تھے۔۔اِگنی اور بلٹو Ú©Ùˆ مچھلیاں بُہت پسند تھیں روز دونوں ایک دوسرے Ú©ÛŒ دعوتیں کرتے تھے اور خوب ہنسی مزاق کرتے تھے ہلاگُلا اور خوب مستی ہوتی تھی Û”Û”Û”Û”"Û”Û”


: ایک دن ایسی ہی دعوت تھی کہ اچانک اِگنی نے بلٹو سے ایک سوال پوچھا


:اِگنی
"کیسا لگتا ہے؟(IGLOO)بلٹو تمہیں میرا گھ"

:بلٹو


! اِگنی ! دوست مجھے نا۔۔ تمہارا اِگلو بُہت پسند ہے "

میرا گھر تو تمہارے گھر جیسا خوبصورت نہیں ہے،کتنا ٹوٹا پھوٹا گھر ہے۔۔تم بُہت خوش قسمت ہو اِگنی اِتنے پیارے گھر میں رہتے ہو..! کاش میرا بھی ایسا گھر ہوتا۔۔اِگنی Ù†Û’ Ø+سرت سے کہا"Û”

!اِگنی: "تو کیا ہوا دوست میں تمہیں بلکل ویسا ہی گھر بنادوں گا جیسا کہ میرا ہے


بلٹو:" ارے واہ ےہ تو بڑی اچھی بات ہئی میں کل پھر آؤں گا تم میئر گھر تیار کر کے رکھنا پھر میں ینوام میں تمہیں بُہت ساری مچھلیاں پکڑ کر دوں گا
"ٹھیک ہے؟

اِگنی: "ہاں ٹھیک ہے۔۔یمی تم دیکھنا میں کتنا اچھا گھر بنا کر دونگا تمہیں۔۔اِگنی نے خوش ہوتے ہوئے کہا ۔۔۔"۔


اگلے دن بلٹو اچھلتا کودتا۔۔گاتا ہوا اِگنی کے گھر کو چلا۔۔وہاں جا کر اُس نے کیا دیکھا؟ ا،گنی کے گھر کے بلکل؛ سامنےایک بُہت پیارا سا چھوٹا سا اِگلو کھڑا ہے۔۔
بلٹو پہلے تو بُہت خوش ہوا پھر جب اُس نے غور سے گھر کو دیکھا تو اُسکی ہنسی نکل گئی۔۔۔۔

بلٹو:"ہو ہو۔۔ہی ÛÛŒÛ”Û”ÛØ§ÛØ§ÛØ§Û”Û”Û”Ø ÛØ§ÛØ§Û”Û”ÛÙˆ ہو۔۔۔ہاہاہا۔۔ اتنا چھوٹا؟

اِگنی اُسکی آواز سُن کر باہر Ù†Ú©Ù„ آیا،باہر Ù†Ú©Ù„ کر دیکھا تو بُہت مازیدار صورتØ+ال تھی بلٹو ہنسے چلا جا رہا تھا جیسے کسی Ù†Û’ اُسے کوئی مازیدار لطیفہ سُنا دیا ہو۔۔اُنے سوچا چلو اچھا ہے بلٹو اپنا گھر دیکھ کر خوش ہو گیا ہے پھر وہ بھی ساتھ ہنسنے لگا۔۔"Û”

بلٹو:"ہی ہی ہی۔۔دوست یہ تم نے کیا بنا دیا ہے؟ اِتنا چھوٹا گھر اِس میں تو بس
میرے دو پےر یا سر ہی سما سکتا ہے۔۔!!"۔۔۔اُس کی بات سُن کر اگنی کی ہنسی کو بھی بریک لگے۔۔اُسنے کہا:۔


اِگنی:" ارے ہاں یار۔۔ یہ تو مینے سوچھا ہی نہی اب کیا کروں؟؟
میں تو اتنا چھوٹا سا ہوں اِتنا بڑا اِگلو کیسے بناؤں گا؟؟ "اُس نے کچھ پرےشانی سے کہا۔۔۔


بلٹو: او ہو اب کیا کریں؟

اِگنی: "ایک راستہ ہے۔۔کےوں نا ئہ کام تم خود کرو؟ تم سائز میں بھی مجھ سے بڑے ہو یہ کام تم با آسانی کر سکو گے"۔



بلٹو:" ارے نہین؟ میں کیسے کروں گا ،مجھے Ú©Ú†Ú¾ نہیں آتا اور بُہت Ù…Ø+نت ہے اس میں۔۔"Û”

اِگنی: ارے میں ہوں نا میں بتاؤن گا نا تتمہیں مجھے یقین ہے دوست تم یہ کر لو گے،کوئی کام چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا اور Ù…Ø+نت میں عظمت ہے تم گھنراؤ نہیں۔۔"Û”Û”Û”


اگنی Ú©Û’ Ø+وصلہ افزائی کرنے Ú©Û’ باد بلٹو دل کڑا کر Ú©Û’ کام پہ Ù„Ú¯ گیا۔۔کتنی بار برف Ú©Û’ بڑے بڑے Ù¹Ú©Ú‘Û’ اُٹھاتے بےچارہ پھسلتے ہوئے بچھا اور کتنی بار پسینے سے شرابور ہوا۔۔ تھک گیا مگر اِگنی برابر اُسے تسـلی دیتا رہا اور آخر کار اِگلو بن ہی گیا۔۔۔۔۔

بلٹو لگا خوشی سے ناچنے گانے۔۔ یا ہو میں Ù†Û’ کر دکھایا۔۔تم سہی کہتے تھے اِگنی Ù…Ø+نت میں عظمت ہے۔۔۔شکریہ میرے دوست ۔۔تمہارا بُہت شکریہ۔۔۔

اِگنی بولا ارے نہیں دوست شکریہ Ú©ÛŒ ضرورت نہیں تمنے Ù…Ø+نت Ú©ÛŒ یہ اُسی کا انعام ہے۔۔اُسنے مُسکرا Ú©Û’ کہا۔۔


پھر کیا تھا دونو Ù†Û’ جشن منیا۔۔گانا گایا۔۔بلٹو Ù†Û’ مدد کرنے Ú©Û’ انعام میں اِگنی Ú©Ùˆ ڈھےر ساری مچھلیاں Ù¾Ú©Ú‘ Ú©Û’ دیں دونوں Ù†Û’ اُنہیں فریز کر لیا اب اُسکی اگلے مہینے بھر Ú©ÛŒ سردیاں آرام سے گُزریں Ú¯ÛŒ اور بچوں اِگنی Ù†Û’ اِس باراپنا ایک سوئٹر تØ+فہ میں دیا جس میں اِگنی Ú©Û’ ساتھ ساتھ بلٹو Ú©ÛŒ تسویر بھی بنی ہوئی تھی۔۔
بلٹو نے تشکر سے اُسے دےکھا اور کہا: "یہ مےرے لئت دوست؟" ااُسکی آنکھوں میں آنسو تھے خوشی کہ آنسو۔۔۔"۔۔

اِگنی:" ہا یہ تمہارے لئے ہے اور تمہارے Ù…Ø+نت کرنے کا انعام ہے Û”Û”Û” وہ مُسکرایا



Û”Û”Û”"تو دیکھا بچوں Ù…Ø+نت کبھی رائیگاں نہیں جاتی بلٹو بھالو Ù†Û’ اپنا ا،گلو بھی بنا لئے اور اِگنی مینگوئین Ù†Û’ اُسے اُسکا من پسند تØ+فہ بھی دیا۔۔۔آپ بھی Ù…Ø+نت کرو اور اپنے دوستوں Ú©Û’ کام آو جےسے اِگنی بلٹو Ú©Û’ کام ایا اور اِس وجہ سے بلٹو Ù†Û’ ایک ہُنر بھی سیکھا Û”Û” اور یہوں اِگنی Ú©Ùˆ بھی بلٹو Ú©ÛŒ طرف سے مدد کرنے پر انعام مِلا اور کئی عرصہ اُنے کوب مچھلیاں اُڑائیں۔۔واہ واہ۔۔۔"Û”Û”

پیارا سبق: " دوست دوست Ú©Û’ کام آتا ہے،مØ+نت کرنا Ú©Ú†Ú¾ مُشکل نہیں بس ہمت اور Ù„Ú¯Ù† Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے۔۔ہر کام پہلی بار مشکل لگتا ہے پھر بُہت ہئ آسان ہو جاتا ہے۔۔

ختم شُد