Bhut umdah
JAZAKILLAh ..
تو رحیم ہے تو کریم ہے
تیری شان جل جلاللہ
تو ہی مالک العظیم ہے
تیری شان جل جلاللہ
جودئے ہے غم تونے مجھے وہ غم مجھے عزیز ہیں
مجھے علم فقط ہے یہی ہر مشکل میں تو قریب ہیں
تو ہی ہمدرد میراہے توہی رب النعیم ہے
تیرے نور سے روشن رہے یہ زمیں
تیری رضا سے اعلی کوئی رضا نہیں
تو ہی الغفار ہے تو ہی الستار ہے
تو ہی العدل سے مجیب ہے
بے بسی میں تیرا بس سہارا ہے
بے کسوں نے تجھے دل سے پکارا ہے
توہی رب العالی تو ہی ہر شئے کا قدیرہے
ہمیں حادثوں سے بچا خدا
ہمیں دیں سدا کا حوصلہ
تو ہی نافع الحق کا الولی
تو ہی الرافع الرزاق الواٖحید ہے
توہی الواسع الراحمن ہے توہی الخالق الحمید ہے
تو ہی مشکلوں میں حفیظ ہے
تو ہی السمیعُ البصیر ہے
تو ہی الاول ہے توہی آخر ہے
تو ہی باقی رب الصمد
تو ہی مبدی الحق کا الوالی
تو ہی القادر الحق کا منتقیم ہے
توہی والواسع الغنی ہے الشاہد الوکیل ہے
توہی المؤمن الطاہر ہے تو ہی العالم الخبیر ہے
تو رحیم ہے تو کریم ہے
تیری شان جل جلاللہ
شاعرہ ریشم
Last edited by *resham*; 21-11-2012 at 08:19 PM.
Bhut umdah
JAZAKILLAh ..
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)
zabrdast
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
Subhan ALLAH bohat khubsurat shairy
mashAllah subhan Allah.. no words for this
keep writing dear
Subhan Allah
Jazzak Allahh
Bohatt hii Khobsooratt likhaa haiii,jitnii tareeff kii jaieyy kamm haiiii
aik too aapp ko repuzz daity hoeyy repuzz mukk jatii hainnn
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
Subhan Allah.. really nice..
Alhamdullilah
SUBHAAN ALLAH... veryyyy veryyyyyyyyyyyyyy beautyfully written.. JAZAAK ALLAH khair
---------------- -----------------
-------------------------------------------------------------
some people are worth
melting for....!!!
..(olaf)..
------------------------------------------------------------------------
Masha Allah
Jazak Allah
bhot he achi sharing ki hai aap ne