پیا رنگ کالا سے اقتباس

خواہش، مرضی، تمنّا، طلب اور Ø+رص، اِن سب چیزوں سے ہٹ کر راہ Ù¾Ú©Ú‘Ù†Û’ کا نام فقیری اور درویشی ہے۔ جو Ø+ُُکم ہوتا ہے، بلا چُوں چَراں اُس پر عمل کیا جاتا ہے۔ اندیشہء سود Ùˆ زیاں دُنیا Ú©Û’ بندوں Ú©Û’ دِلوں میں ہوتا ہے، فقیروں Ú©Û’ ہاں Ù…Ø+ض تسلیم Ùˆ رضا Ú©ÛŒ بات ہوتی ہے۔ یوں جانو کہ تم "جاننے" والے ہو اور ہم "ماننے" والے ہیں۔"
میرے منہ سے خود بخود نکل گیا۔ "جاننا اور ماننا۔۔۔۔۔؟"
"جان کر مانا، تو صِرف مانا اور اگر ایمان سے مانا تو بہت خُوب مانا۔۔۔۔۔ مومن اُسے کہتے ہیں جو اللہ کریم کو بغیر دیکھے بغیر جانے، اُس پر ایمان لائے اور کافر کہتا ہے کہ پہلے میرے سامنے آؤ، مُجھے اپنا آپ دکھاؤ۔"