nice
تضاد جذبات میں یہ نازک مقام آیا تو کیا کرو گے
میں+رورہاہوں تم ہنس رہےہو،میں مسکرایا تو کیا کروگے
مجھے تو اس درجہ وقت رخصت سکوں کی تلقین کر رہے ہو
مگر کچھ اپنے لیئے بھی سوچا؟ میں+ یاد آیا تو کیا کرو گے
اتر تو سکتے ہو پار لیکن مال پر بھی نگاہ کر لو
خدانہ کردہ،سکون ساحل نہ راس آیا تو کیا کروگے
ابھی تو تنقید ہورہی ہے مرے مزاق جنوں پہ لیکن
تمہاری زلفوں کی برہمی کا سوال آیا تو کیا
ابھی تو دامن چھڑا رہے ہو، بگڑ کے قابلٓ سے جارہے ہو
مگر کبھی دل کی دھڑکنوں+میں شریک پایا تو کیا کروگے
bhot umda
ابھی تو دامن چھڑا رہے ہو، بگڑ کے قابلٓ سے جارہے ہو
مگر کبھی دل کی دھڑکنوں+میں شریک پایا تو کیا کروگے
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا