Results 1 to 8 of 8

Thread: امام زین العابدین کی شان

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default امام زین العابدین کی شان


    Ø+ُضور داتا گنج بخش علی بن عثمان الہجویری رØ+متہ الله علیہ امام زین العابدین Ú©ÛŒ شان بیان کرتے ہیں۔۔۔

    اور ان آئمہ اطہار میں سے، وارثِ نبوت،چراغ امت،سید مظلوم امام مرØ+وم،زین عباد،شمع اوتاد سیدنا ابوالØ+سن علی المعروف زین العابدین بن امام Ø+سین بن علی بن ابی طالب رضی الله عنہ ہیں۔۔ آپ اپنے زمانے میں سب سے زیادہ عبادت گزار تھے۔اور کشفِ Ø+قائق اور نطق دقائق میں آپ بہت مشہور تھے۔کسی Ù†Û’ آپ سے دریافت کیا کہ کون شخص دنیا اور آخرت میں سب سے زیادہ نیک بخت Ùˆ سعید ہے۔ فرمایا۔۔۔۔
    ترجمہ:یعنی وہ شخص جب راضی (خوش) ہو تو اس Ú©ÛŒ رضا اُسے باطل پر آمادہ نہ کرے اور جب ناراض ہو تو اس Ú©ÛŒ ناراضگی اسے Ø+Ù‚ سے نہ نکالے۔ یہ وصف راست (سچے) لوگوں Ú©Û’ اوصاف Ùˆ کمال میں سے ہے۔ اس لئے کہ باطل سے راضی ہونا بھی باطل ہےاور غصے Ú©ÛŒ Ø+الت میں Ø+Ù‚ Ú©Ùˆ چھوڑنا بھی باطل Ú¾Û’Û” مومن Ú©ÛŒ یہ شان نہیں کہ وہ باطل میں مبتلا ہو۔ نیز آپ سے یہ بھی منقول ہے کہ جب امام Ø+سین اپنے اہل Ùˆ عیال اور رفقاء سمیت رضوان الله تعالٰی علیھم اجمعین کربلا میں شہید کر دئے گئے اور آپ Ú©Û’ سوا کوئی نہ بچا کہ مستورات Ø+رم کا Ù…Ø+افظ Ùˆ نگہبان ہو۔ آپ بھی اسقدر بیمار Ùˆ علیل تھے۔ امیر المومنین سیدنا امام Ø+سین آپ Ú©Ùˆ علی اصغر Ú©Û’ نام سے یاد فرماتے تھے۔ اور جبکہ ان سب Ú©Ùˆ بغیر کجاوے Ú©Û’ اونٹوں Ú©ÛŒ ننگی پیٹھ پر سوار کر Ú©Û’ دمشق Ù„Û’ جایا گیا اور یزید بن امیر معاویہ Ú©Û’ دربار میں کسی Ù†Û’ آپ سے پوچھا۔۔۔۔۔
    ترجمہ: یعنی کسی Ù†Û’ پوچھا اے علی۔۔ (زین العابدین) اے رØ+مت Ú©Û’ گھر والو۔ تم Ù†Û’ کیسے صبØ+ کی۔۔۔۔؟
    آپ Ù†Û’ جواب میں فرمایا Ú¾Ù… Ù†Û’ اپنی قوم میں اس طرØ+ صبØ+ Ú©ÛŒ جس طرØ+ Ø+ضرت موسٰی علیہ السلام Ú©ÛŒ قوم Ù†Û’ فرعونیوں میں صبØ+ Ú©ÛŒ تھی کہ فرعونیوں Ù†Û’ ان Ú©Û’ بچوں Ú©Ùˆ قتل کیا اور ان Ú©ÛŒ عورتوں اور بچیوں Ú©Ùˆ زندہ رکھا لہٰذا Ú¾Ù… نہیں جانتے کہ اس امتØ+ان گاہ میں ھماری صبØ+ØŒ ھماری شام Ú©Û’ مقابلے میں کیا Ø+قیقت رکھے گی۔۔۔۔۔۔۔ Ú¾Ù… خُدا Ú©ÛŒ نعمتوں پر شُکر بجا لاتے ہیں اور اس Ú©ÛŒ بلا Ùˆ مصیبتوں پر صبر کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔

    Ø+کایت: Ø+کایتوں میں Ø+کایت Ú¾Û’ کہ ایک سال ہشام بن عبد الملک مروان Ø+ج Ú©Û’ لئے آیا، وہ طواف خانہ کعبہ میں مشغول تھا اور چاہتا تھا کہ Ø+جر اسود Ú©Ùˆ بوسہ دے لیکن لوگوں Ú©Û’ اژدہام میں راہ نہ ملتی تھی۔ اسی وقت وہ ممبر پر کھڑا ھوا اور خطبہ دینے لگا۔ اسی اثناء میں Ø+ضرت زین العابدین علی بن Ø+سین بن علی رضی الله عنہ
    مسجدِ Ø+رام Ù…ÛŒ اس شان سے داخل ہوئے کہ آپ کا چہرہ تاباں، آپ Ú©Û’ رُخسار مُنور، اور لباس آپ کا معطر تھا۔ آپ Ù†Û’ طواف شُروع کیا جب آپ Ø+جر اسود تک پہنچے تو لوگوں Ù†Û’ آپ Ú©Û’ اØ+ترام Ùˆ تعظیم میں Ø+جر اسود Ú©Û’ گرد ہٹ کر Ú©Ú¾Ú‘Û’ Ú¾Ùˆ گئے تا کہ آپ Ø+جر اسود Ú©Ùˆ بوسہ دے Ø³Ú©ÛŒÚºÛ”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û Û”
    شامیوں Ù†Û’ آپ Ú©ÛŒ جب یہ شان Ùˆ شوکت دیکھی تو ہشام سے کہنے Ù„Ú¯Û’Û” اے Ø§Ù…ÛŒØ±ÙØ§Ù„Ù…ÙˆÙ…Ù†ÛŒÙ†Û ”Û”! تُم Ú©Ùˆ تو لوگوں Ù†Û’ Ø+جر اسود Ú©Û’ بوسہ Ú©Û’ لئے راہ نہ دی۔۔Ø+الانکہ کہ تُم امیرُالمومنین (خلیفہ) ھو، یہ خوبرُو نوجوان جب آیا تو سب لوگ Ø+ضرِ اسود سے ہٹ گئے اور ان Ú©Û’ لئے جگہ خالی کردی۔ ہشام Ù†Û’ جواب دیا میں اس Ú©Ùˆ نہیں جانتا، اس سے اس کا مقصد یہ تھا کہ شامی لوگ انہیں نہ پہچانیں اور ان Ú©ÛŒ پیروی میں کہیں ان Ú©Ùˆ امارت کا شوق نہ پیدا ھوجائے۔ فرذوق شاعر اس وقت وہاں کھڑا تھا اس Ù†Û’ کہا میں اِنہیں خوب جانتا Ú¾ÙˆÚºÛ” شامی لوگ کہنے Ù„Ú¯Û’ اے ابو فراش! ھمیں بتائیے یہ کون ہیں؟ بڑی ہیبت Ùˆ دبدبہ والا نوجوان جو ہھم Ù†Û’ دیکھا ہے۔ فرذوق شاعر Ù†Û’ کہا تم کان کھول کر سنو تاکہ میں ان کا Ø+ال اور ان کےوصف Ùˆ نسب Ú©Ùˆ بیان کروں۔ اس Ú©Û’ بعد فی البدیہ یو قصیدہ موزوں کرکے پڑھا۔ (قصیدہ بہت طویل ہے یہاں چند اشعار نقل کئے جارہے ہیں)

    ترجمہ: یہ وہ شخص ہے جس Ú©Û’ نشانِ قدم بطØ+ا والے جانتے ہیں اور خانہ کعبہ، Ø+Ù„ Ùˆ Ø+رم اسے جانتے ہیں۔
    یہ شخص الله کے سارے بندوں میں سب سے بہتر بندے کا فرزند ہے۔۔۔۔ یہ پرہیزگار، پاکیزہ نیکی میں مشور شخص ہے۔
    یہ بِنتِ رسول فاطمہ الزہراء کے فرزند کا فرزند ہے اگر تم ناواقف ھو۔۔۔۔۔۔ ان کے نانا پر الله تعالٰی نے سلسلہء نبوت ختم فرمایا۔
    ان Ú©ÛŒ منور پیشانی سے نورِ ھدایت اس طرØ+ جلوہ فگن ہے جس طرØ+ آفتاب Ú©ÛŒ روشنی سے تاریکیاں جاتی رہتی ہیں۔
    یہ اپنی آنکھیں تو Ø+یا سے نیچی رکھتا ہے اور لوگوں Ú©ÛŒ آنکھیں دبدبہ سے نیچی ہیں۔۔۔۔۔ اسی لئے رعب Ùˆ دبدبہ ہٹانے Ú©Û’ لئے ہنس Ú©Û’ کلام کرتا ہے۔۔
    جب کوئی قریشی انہیں دیکھتا ہے تو کہنے لگتا ہے کہ ان کی بزرگیوں پر تمام بزرگیاں ختم ہیں۔
    عزت و منزلت کی ایسی بلندی پر فائز ہے جہاں عرب و عجم کے مسلمان ان سے فخر نسبت پاتے ہیں۔
    انکے نانا کی فضیلت سب نبیوں کی فضیلتوں سے زیادہ ہے ان کی فضیلت سب امتوں سے زیادہ ہے۔
    الخ

    ( کشف المØ+جوب ØŒ صفØ+ہ ١٣٥،١٣٦،١٣٧)

  2. #2
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: امام زین العابدین کی شان

    سبØ+ان اللہ Û”Û”
    جزاک اللہ خیر ۔۔۔

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: امام زین العابدین کی شان

    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default Re: امام زین العابدین کی شان

    Subhaan ALLAH jazak ALLAH khair

  5. #5
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Karachi,Pakistan
    Posts
    11,802
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Rep Power
    21474862

    Default Re: امام زین العابدین کی شان

    SubhanAllah...........

  6. #6
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Rep Power
    1533328

    Default Re: امام زین العابدین کی شان

    jazak ALLAH khair

  7. #7
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Rep Power
    541184

    Default Re: امام زین العابدین کی شان

    Jazak Allah khair

  8. #8
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Bermuda Triangles
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3495 Thread(s)
    Rep Power
    16

    Default Re: امام زین العابدین کی شان

    jazak ALLAH

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •