Results 1 to 6 of 6

Thread: (سیّد ابوالاعلٰی مودودی رح ، دین اور خواتین )

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default (سیّد ابوالاعلٰی مودودی رح ، دین اور خواتین )


    میں کہتا ھوں کہ مسلمان عورتوں کو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ وہ اُس معاشرے میں پیدا ھوئی ھیں جس سے بڑھ کر عورتوں کی عزّت دنیا کے کسی معاشرے میں نہیں ھے ۔۔۔۔۔۔۔
    جایے جا کر امریکا میں دیکھیے عورت کا کیا حال ھے ؟ انگلستان میں جا کر دیکھیے عورت کا کیا حال ھو رھا ھے ؟ کیسی مصیبت کی زندگی وہ بسر کر رھی ھے ؟ باپ کے اوپر اس کی کوئی ذمّہ داری نہیں ھے ، بیٹے پر اس کی کوئی ذمّہ داری نہیں ھے ، بھائی پر اس
    کی کوئی ذمّہ داری نہیں ھے ۔۔۔۔ خاندان اور رشتہ داروں پر اس کی کوئی ذمّہ داری نہیں ھے ۔۔۔۔۔ اِدھر وہ جوان ھوئی ، اُدھر اُس کا باپ اس کو رخصت کر دیتا ھے کہ " جاؤ اور خود کما کر کھاؤ " ۔۔۔۔۔ اب اِس کے بعد اُسے اِس سے کچھ بحث نہیں ھے کہ وہ کس طرح سے کما کر کھائے اور کس طرح زندگی بسر کرے ۔۔۔۔۔
    مغرب کی عورت اس وقت اس قدر بےکسی اور بےبسی کی زندگی بسر کر رھی ھے ، کہ اس پر ترس کھانے والا بھی کوئی نہیں ھے ۔۔۔
    یہاں باپ اپنی بیٹی کی ذمّہ داری سے اُس وقت تک سبکدوش نہیں ھوتا جب تک وہ اُس کی شادی نہیں کر دیتا ھے ۔۔۔ شادی کر دینے کے بعد بھی وہ اُس کی اور اس کی اولاد تک کی فکر رکھتا ھے ۔۔۔ بھائی اپنی بہنوں کے پُشت پناہ ھوتے ھیں ۔۔۔ بیٹے، ماؤں کے خدمت گذار ھوتے ھیں ۔۔۔ ( کچھ مثالوں کو چھوڑ کر) عمومًا شوھر اپنی بیویوں کو گھر کی ملکہ بنا کر رکھتے ھیں ۔۔۔۔ یہاں آپ کو آنکھوں پر بٹھایا جاتا ھے اور آپ کی عزّت کی جاتی ھے ۔۔۔

    (سیّد ابوالاعلٰی مودودی رح ، دین اور خواتین )

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: (سیّد ابوالاعلٰی مودودی رح ، دین اور خواتین )

    Jazak Allah

  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default Re: (سیّد ابوالاعلٰی مودودی رح ، دین اور خواتین )

    bohat khoob likha hai

  4. #4
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Rep Power
    1533328

    Default Re: (سیّد ابوالاعلٰی مودودی رح ، دین اور خواتین )

    zaberdast

  5. #5
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,943
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

    Default Re: (سیّد ابوالاعلٰی مودودی رح ، دین اور خواتین )

    hmm sahi par independent b hona chahe.. or wo unka culture hai humara nahi

  6. #6
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Bermuda Triangles
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3495 Thread(s)
    Rep Power
    16

    Default Re: (سیّد ابوالاعلٰی مودودی رح ، دین اور خواتین )

    jazak ALLAH
    nice sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •