Winner hain

Sarfaraz Qamar

Sawal pocha gaya tha "Ap ki raey k mutabiq "Ansu saaf krnay wala dil k zyada nazdeek hota hay ya Ansu dainay wala? "

yeh raha in ka jawab


عموما یہی کہا جاتا ہے کہ آنسو دینے والا ،آنسو صاف کرنے والے Ú©ÛŒ نسبت زیادہ دل Ú©Û’ قریب ہوتا ہے۔یہ بات ایک Ø+د تک ہی ٹھیک ہے۔میں اس مکمل اتفاق نہیں کروں گا۔مجھے لگتا ہے کہ آنسو صاف کرنے والا دل Ú©Û’ زیادہ قریب ہوتا ہے۔آنسو وہی پونچھتا ہے جس Ú©Û’ اندر اØ+ساس ہوتا ہے،اور یہی اØ+ساس انسان Ú©Ùˆ اشرف المخلوقات بناتا ہے۔اگر آنسو دینے والے Ú©Û’ اندر رتی برابر بھی اØ+ساس ہوتا تو وہ کسی کا دکھانے سے پہلے ایک ہزار مرتبا سوچتا ۔اس دنیا میں آنسو دینے والے تو ہزاروں مل جائیں Ú¯Û’ مگر آنسو پونچھنے والے بہت Ú©Ù… اور خوش نصیب لوگوں Ú©Ùˆ ملتے ہیں۔ Û” Û” Û” Û” Û” Û”

Congrats - Winner of writers club competition nov 2012