ضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ مشہور صحابی ہیں جو مسجد نبوی کے ہمیشہ مؤذن رہے۔ شروع میںایک کافر کے غلام تھے۔ اسلام لے آئے جس کی وجہ سے طرح طرح کی تکلیفیں دیئے جاتے تھے۔ امیہ بن خلف جو مسلمانوں کا سخت دشمن تھا ان کو سخت گرمی میں دوپہر کے وقت تپتی ہوئی ریت پر سیدھا لٹا کر ان کے سینہ پرپتھر کی بڑی چٹان رکھ دیتا تھا تاکہ وہ حرکت نہ کر سکیں اور کہتا تھا کہ یا اس حال میں مر جائیں اور زندگی چاہیں تو اسلام سے ہٹ جائیں مگر وہ اس حالت میں بھی اَحد اَحد کہتے تھے یعنی معبود ایک ہی ہے۔ رات کو زنجیروں میں باندھ کر کوڑے لگائے جاتے اور اگلے دن ان زخموں کو گرم زمین پر ڈال کر اور زیادہ زخمی کیا جاتا تاکہ بے قرار ہو کر اسلام سے پھر جاویں یا تڑپ تڑپ کر مر جائیں۔ عذاب دینے والے اُکتا جاتے۔ کبھی ابو جہل کا نمبر آتا۔ کبھی امیہ بن خلف کا، کبھی اوروں کا، اور ہر شخص اس کی کوشش کرتا کہ تکلیف دینے میں زور ختم کر دے۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اس حالت میں دیکھا تو اُن کو خرید کر آزاد فرمایا۔
چونکہ عرب کے بت پرست اپنے بتوں کو بھی معبود کہتے تھے اس لئے اُن کے مقابلہ میں اسلام کی تعلیم توحید کی تھی، جس کی وجہ سے حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی زبان پر ایک ہی ایک کا ورد تھا۔ یہ تعلق اور عشق کی بات ہے ہم جھوٹی محبتوں میں دیکھتے ہیں کہ جس سے محبت ہو جاتی ہے اس کا نام لینےمیںلطف آتا ہے۔ بے فائدہ اس کو رٹا جاتا ہے تو اللہ کی محبت کا کیا کہنا جو دین اور دنیا میں دونوں جگہ کام آنے والی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو ہر طرح سے ستایا جاتا تھا۔ سخت سے سخت تکلیفیں پہنچائی جاتی تھیں۔ مکہ کے لڑکوں کے حوالہ کر دیا جاتا کہ وہ اُن کو گلی کوچوں میں چکر دیتے پھریں اور یہ تھے کہ ’’ایک ہی ایک ہے‘‘ کی رٹ لگاتے تھے ۔ اسی کا یہ صلہ ملا کہ پھر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دربار میں مئوذن بنے اور سفر حضر میں ہمیشہ اذان کی خدمت اُن کے سپرد ہوئی ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد مدینہ طیبہ میں رہنا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی جگہ کو خالی دیکھنا مشکل ہوگیا۔ اس لئے ارادہ کیا کہ اپنی زندگی کے باقی دن ہیں جہاد میں گزاردوں اسلئے جہاد میں شرکت کی نیت سے چل دیئے۔ ایک عرصہ تک مدینہ منورہ لوٹ کر نہیں آئے ۔ ایک مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت کی۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بلال یہ کیا ظلم ہے ہمارے پاس کبھی نہیں آتے تو آنکھ کھلنے پر مدینہ طیبہ حاضر ہوئے۔ حضرت حسن حسین نے اذان کی فرمائش کی۔ لاڈلوں کی فرمائش ایسی نہیں تھی کہ انکار کی گنجائش ہوتی۔ اذان کہنا شروع کی اور مدینہ میںحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ کی اذان کانوں میں پڑ کر کہرام مچ گیا۔ عورتیں تک روتی ہوئی گھر سے نکل پڑیں ۔ چند روز قیام کے بعد واپس ہوئے اور ۲۰ھجری کے قریب دمشق میں وصال ہوا۔
حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ کی محبت کا ایک واقعہ
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد سیدنا بلال رضی اللہ عنہ مدینہ کی گلیوں میں یہ کہتے پھرتے کہ لوگو تم نے کہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے تو مجھے بھی دکھا دو، پھر کہنے لگے کہ اب مدینے میں میرا رہنا دشوار ہے، اور... شام کے شہر حلب میں چلے گئے۔ تقریباً چھ ماہ بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواب میں زیارت نصیب ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے تھے :
ما هذه الجفوة، يا بلال! ما آن لک أن تزورنا؟
حلبي، السيرة الحلبيه، 2 : 308
’’اے بلال! یہ کیا بے وفائی ہے؟ (تو نے ہمیں ملنا چھوڑ دیا)، کیا ہماری ملاقات کا وقت نہیں آیا؟‘‘
خواب سے بیدار ہوتے ہی اونٹنی پر سوار ہو کر لبیک! یا سیدی یا رسول اﷲ! کہتے ہوئے مدینہ منورہ کی طرف روانہ ہوگئے۔ جب مدینہ منورہ میں داخل ہوئے تو سب سے پہلے مسجدِ نبوی پہنچ کر حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی نگاہوں نے عالمِ وارفتگی میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ڈھونڈنا شروع کیا۔ کبھی مسجد میں تلاش کرتے اور کبھی حجروں میں، جب کہیں نہ پایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر انور پر سر رکھ کر رونا شروع کر دیا اور عرض کیا : یا رسول اللہ! آپ نے فرمایا تھا کہ آکر مل جاؤ، غلام حلب سے بہرِ ملاقات حاضر ہوا ہے۔ یہ کہا اور بے ہوش ہو کر مزارِ پُر انوار کے پاس گر پڑے، کافی دیر بعد ہوش آیا۔ اتنے میں سارے مدینے میں یہ خبر پھیل گئی کہ مؤذنِ رسول حضرت بلال رضی اللہ عنہ آگئے ہیں۔ مدینہ طیبہ کے بوڑھے، جوان، مرد، عورتیں اور بچے اکٹھے ہو کر عرض کرنے لگے کہ بلال! ایک دفعہ وہ اذان سنا دو جو محبوبِ اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں سناتے تھے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میں معذرت خواہ ہوں کیونکہ میں جب اذان پڑھتا تھا تو اشہد ان محمداً رسول اﷲ کہتے وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت سے مشرف ہوتا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دیدار سے اپنی آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچاتا تھا۔ اب یہ الفاظ ادا کرتے ہوئے کسے دیکھوں گا؟
بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے مشورہ دیا کہ حسنین کریمین رضی اﷲ عنہما سے سفارش کروائی جائے، جب وہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو اذان کے لیے کہیں گے تو وہ انکار نہ کرسکیں گے۔ چنانچہ امام حسین رضی اللہ عنہ نے حضرت بلال رضی اللہ عنہ کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا :
يا بلال! نشتهی نسمع أذانک الذی کنت تؤذن لرسول اﷲ صلی الله عليه وآله وسلم فی المسجد.
سبکی، شفاء السقام : 239
هيتمی، الجوهر المنظم : 27
’’اے بلال! ہم آج آپ سے وہی اذان سننا چاہتے ہیں جو آپ (ہمارے ناناجان) اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس مسجد میں سناتے تھے۔‘‘
اب حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو انکار کا یارا نہ تھا، لہٰذا اسی مقام پر کھڑے ہوکر اذان دی جہاں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ظاہری حیات میں دیا کرتے تھے۔ بعد کی کیفیات کا حال کتبِ سیر میں یوں بیان ہوا ہے :
ذهبي، سير أعلام النبلاء، 1 : 2358
سبکي، شفاء السقام : 340
حلبي، السيرة الحلبيه، 3 : 308
’’جب آپ رضی اللہ عنہ نے (بآوازِ بلند) اﷲ اکبر اﷲ اکبر کہا، مدینہ منورہ گونج اٹھا (آپ جیسے جیسے آگے بڑھتے گئے جذبات میں اضافہ ہوتا چلا گیا)، جب اشھد ان لا الہ الا اﷲ کے کلمات ادا کئے گونج میں مزید اضافہ ہو گیا، جب اشھد ان محمداً رسول اﷲ کے کلمات پر پہنچے تو تمام لوگ حتی کہ پردہ نشین خواتین بھی گھروں سے باہر نکل آئیں (رقت و گریہ زاری کا عجیب منظر تھا) لوگوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لے آئے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد مدینہ منورہ میں اس دن سے زیادہ رونے والے مرد و زن نہیں دیکھے گئے۔
الله ہم سب کو حضرت بلال حبشی رضی الله عنه جیسا عشق عطا فرمائے -آمین
Brief History of Hazrat Bilal e Habshi Radhi Allahu Anhu
Bilal ibn Rabah(Arabic:+بلال بن رباح) or Bilal al-Habashi Radhi Allahu Anhu was an+Ethiopianborn in+Meccain the late 6th century, sometime between 578 and 582.
The+Prophet Muhammad Sallallaahu Alayhi Wasallam chose an African slave Bilal as his+muezzin, effectively making him the first muezzin of the Islamic faith. He was among the slaves freed by+Abu BakrMuhammad Radhi Allahu Anhu and slavery) and was known for his beautiful voice with which he called people to their+prayers. His name can also be known as, "Bilal ibn Riyah" or "ibn Rabah" and he is sometimes known as "Bilal al-Habashi" or "Bilal the one from Ethiopia". He died sometime between 638 to 642, when he was just over sixty years old.
Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) is a famous Sahaaba who accepted Islam in Makkah. When he accepted Islam, the non-believers placed great difficulties upon him which he bore with great forbearance in his youth. His father's name was Rabah and his mother's name Hamamah.
His birth place is Abyssinia and this is why he is known as Habshi (the old name for Abyssinia is Habsh). He was the slave of a woman in Makkah when he accepted Islam. the Kaafirs of Makkah persecuted him severely. When Hadhrat Abu Bakr (RadhiAllahu Anhu) came to know about the pain and anguish which he underwent at the hands of the Kuffaar, he bought him and set him free.
Hadhrat Bilaal (Radhi Allahu Anhu) was the muazzin of Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam). He remained constantly in the company of Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam). He was in charge of the needs of Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam).
Muhaddith Hakeem (Rahmatullaahi Alayhi) and Hafiz Abu Nuaim (Rahmatullaahi Alayhi) also regarded him as one of the Ashaabus-suffa.
After he had accepted Islam, he participate with Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) in the battle of Badr and in all other battles. He called the Adhaan and he was the Muazzin of Masjidun-Nabawi as long as Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) remained in this world. His greatness is mentioned in the books of Hadith.
VIRTUE
One day at the time of Fajr, Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) asked Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu), 'O Bilaal, Show me one action that you have done after accepting Islam, whose virtue is above all other actions, because I have heard your footsteps in Jannat'. Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) explains that I have not done any action whose virtue is more than the others. But it is true, that during the day or night, whenever I made Wudhu, I made it my duty to read some Nafl Salaats, and from amongst the Salaats I read, I verily read Tahiyyatul Wudhu (Salaat after Wudhu)" when Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) heard this, he said that it was because of this action that he had attained such status.
Hadhrat Umar (RadhiAllahu Anhu) used to mentioned that Hadhrat Abu Bakr (RadhiAllahu Anhu) is our leader who bought our leader Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) and freed him. In 'Hilyatul Awliyaa', Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) mentions that he is Sayyidul Muazzineed (leader of the Muazzins).
ENDURANCE OF DIFFICULTY ON THE ACCEPTANCE OF ISLAM
Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) was harassed and beaten the day long and during the night He was tied in chains and lashed. On the next day, he was again made to lie on the hot desert sands which cause even greater injuries to the body of Bilaal (RadhiAllahu Anhu), who was loved by Allah Ta'aala.
Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) used to be beaten by many people. When one would get tired, another would take his place. Sometimes it was Abu Jhal's turn and sometimes Umayyah bin Khalaf and others. Each of them would beat him until they got tired but no mercy was spared for the slave whom they so brutally injured and whose status in Jannat was to surpass that of many Arabs.
FREEDOM
One day while Bilaal was being tortured in this way by Umayyah bin Khalaf and his friends, Abu Bakr (Sallallaahu Alayhi Wasallam) passed that way. He asked Umayyah bin Khalaf, 'Do you not fear Allah? How long will you carry out this practice on this poor person?" Umayyah bin Khalaf retorted that, 'since you have instigated him (by teaching Islam to him, so you free him." Hadhrat Abu Bakr (Radhi Allahu Anhu) answered, "Yes, I will free him. I have a black slave who is even stronger than him and who is in your religion. Will you accept this slave in exchange for him?" Umayyah bin Khalaf accepted the offer. Hadhrat Abu Bakr (Radhi Allahu Anhu) exchanged the slaves and thus bought Hadhrat Bilaal (Radhi Allahu Anhu) and freed him before Hijrat. Besides Bilaal (Radhi Allahu Anhu) he bought other slaves who were being beaten and harassed for accepting Islam and freed them also.
(The woman who owned Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) had made Umayyah bin Khalaf her agent in the matters of Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu). (Jamul Fawaaid vol. 2 pg. 32)
BROTHERHOOD
After Hijrat Rasulullah (Sallallaahu Alayhi Wasallam) formed 'Mooaakhaat' between the Sahaaba (RadhiAllahu Anhu) which meant that two two brothers should be concerned about each other's difficulty and necessity. In this way all of them became Muslim brothers and they shared in the sorrow and grief of each other. Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) made Hadhrat Bilaal and Hadhrat Ubaida bin Haarith (Radi Allahu Anhum) brothers and a few Historians mention that Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) made Hadhrat Abu Rawahah Khashami (RadhiAllahu Anhu) the brother of Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu). (Isabah).
PARTICIPATION IN THE BATTLE OF BADR AND THE KILLING OF UMAYYA BIN KHALAF
A year after Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) and his beloved Sahaaba (Radhiallaahu Anhum) made Hijrat from Makkah to Madinah, the battle of Badr took place. Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) also participated in this battle with the other Sahaaba (Radhiallaahu Anhum). The leaders of the Mushrikeen of Makkah (who were the enemies of Islam and the Muslims - who forced the Muslims out of Makkah, who also oppressed Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) were killed in this battle. Abu Jahl, Umayyah bin Khalaf who severely punished Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) were both killed in this battle.
THE BEGINNING OF ADHAAN AND THE APPOINTMENT OF HADHRAT BILAAL (RadhiAllahu Anhu) AS MUAZZIN
In the second year after Hijrat, the announcing of the time of Salaat began and Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) was appointed Muazzin and always remained the Muazzin of Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) both in his presence and also during travel.
Allah Ta'aala states that Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) is the leader of the Muazzins, and places this responsibility of being the Muazzin of His Beloved Rasul (Sallallaahu Alayhi Wasallam) to this person who should mention Ahad Ahad (the one, the one Allah). He was made to lie on the hot desert sand with a rock placed on his chest and lashed but his love for Allah Ta'aala became greater. This responsibility was given to Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu).
Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) stayed with Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam). In Madinah, he was the Muazzin and even while travelling, he went with Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam), and at the time of Salaat he used to give Adhaan. Very seldom Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) went somewhere and someone other than Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) called the Adhaan. Whenever Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) went to Musjid-e-Qubaa, then Bilaal (RadhiAllahu Anhu) would give the Adhaan and when hearing him, the people living around the area knew that Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) was in the area.
Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) used to give the Fajr Adhaan from the roof of the house of a lady from the tribe of Banu Najjaar. Her home was joined to the Masjid. From the time of Sehri he used to sit on the roof waiting for the time of Fajr. When it was time to commence the Adhaan then he should stretch his limbs, and make the following Du'a after which he gave the Adhaan.
'Oh Allah I praise you, and I desire that You become aid to the Quraysh to establish Your Deen'
The woman from whose roof he gave the Adhaan said that there was not a day that he did not mention this Du'a. (Abu Dawud).
PERSON RESPONSIBLE FOR EXPENDITURE OF NABI (Sallallaahu Alayhi Wasallam)
Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) was the Muazzin of Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) and his treasurer. If anyone came to Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) with any necessity then he used to ask Hadhrat Bilaal to carry out this task who would then make sure to get the necessary item and fulfil the need on behalf of Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam).
Abdullah Al-Hawzaani (Rahmatullaahi Alayhi) says that I met Hadhrat Bilaal and I asked him concerning the expenditure of Nabi entioned that from the time Allah Ta'aala gave him Nubuwwat until his death, this expenditure was entrusted to me. (this expenditure was for the needy, and those people who came from outside or anyone who asked for assistance. I used to do as commanded and fulfil this need). If some Muslims came who did not have anything to wear, then Rasulullah (Sallallaahu Alayhi Wasallam) should order me to take a loan and purchase a cloth to clothe the needy. (Hilyatul Awliyaa). Whilst doing this once Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) accumulated a heap of dates. Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) asked Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) what is this? Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) answered I have accumulated this for you and your visitors.
Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) said, 'Don't you fear that the smoke of Jahannum (hell) will reach you (because of accumulating this).' Then he said, 'Oh Bilaal (RadhiAllahu Anhu), spend it and do not fear it becoming less from the One of the Arsh - Allah' (Ibid).
ENDURANCE OF HUNGER
Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) was the special companion of Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam). It is for this reason he also endured difficulties. Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) said that undoubtedly, the fear he had for Allah was greater than anyone else. On one occasion thirty nights and days passed with him and Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) having had only that amount to eat which could be concealed under the armpits (side) of Bilaal (RadhiAllahu Anhu).
COMPANIONSHIP WITH NABI (Sallallaahu Alayhi Wasallam)
Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) was always present in the company of Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam).
THE PUBLIC TREASURER
Hadhrat Jaabir (RadhiAllahu Anhu) mentions that at the time of Eid, he was present with Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam). Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) started the Salaat without the Adhaan and Iqaamat and thereafter gave the Khutbah. Bilaal (RadhiAllahu Anhu) stood up and stood side by side with Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) while Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) stood up resting on him and after praising Allah, Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) delivered a lecture and reminded the people about the commands of Allah and encouraged the people to be obedient to Allah Ta'aala. Thereafter, he took Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) with him and went closer towards the women and ordered them to fear Allah and advised them and reminded them about the commands of Allah.
At one time Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) presented himself in the company of Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam). It was morning and Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) was having meals. Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) told Bilaal (RadhiAllahu Anhu) to join him. Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) mentioned to Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) that he was fasting. Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) remarked, 'We are eating our sustenance and the sustenance of Bilaal (RadhiAllahu Anhu) is preserved in Janna." Then the told Bilaal (RadhiAllahu Anhu) that the bones of a fasting person make Tasbeeh and the Angels request his forgiveness when something is eaten near him." (Mishkat)
STAY IN SYRIA
When Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) passed away and Hadhrat Abu Bakr (Radhi Allahu Anhu) became Khalifah, then Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) came in the presence of Hadhrat Abu Bakr (RadhiAllahu Anhu) and said, 'Oh Khalifah of Rasulullah, without doubt I have heard from Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) that the best action of a Mu'min is Jihaad in the path of Allah and I have intened now to spend my life in Jihaad till I die." Hadhrat Abu Bakr (Radhi Allahu Anhu) said, 'Oh Bilaal! I swear by Allah and my right which is deserving to honoured (it is for this reason) that during my lifespan you spend it in Madinah and give Adhaan. Because I have become old and my time is near (death)." Hadhrat Bilaal (Radhi Allahu Anhu) then remained in Madinah. (Asadul Ghabaa)
When Hadhrat Abu Bakr (RadhiAllahu Anhu) passed away and Hadhrat Umar (Radhi Allahu Anhu) became Khalifah, then Bilaal (RadhiAllahu Anhu) came to him and said the same thing again. Hadhrat Umar (RadhiAllahu Anhu) gave the same answer which Hadhrat Abu Bakr (RadhiAllahu Anhu) had given, but Bilaal (Radhi Allahu Anhu) was unhappy and refused to stay any longer. He told the Khalifah of Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) that he used to give the Adhaan in the time of Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) and during the life of Abu Bakr (Radhi Allahu Anhu) because he was very dear to him. He said, 'I have heard from Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) that there is no action greater than Jihaad (now I want to spend my life in Jihaad)". Although he was displeased, Hadhrat Umar (RadhiAllahu Anhu) granted permission to him. Hadhrat Bilaal (Radhi Allahu Anhu) became a Mujaahid forever and went to Syria. During the Khilaafat of Hadhrat Umar (RadhiAllahu Anhu) when he went to Syria, then Hadhrat Bilaal (Radhi Allahu Anhu) gave Adhaan in his presence. The narrator says that on this day, Hadhrat Umar (Radhi Allahu Anhu) thinking of the days of Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) cried to such an extent which we never saw before.
MARRIAGE
While in Syria, Hadhrat Bilaal (RadhiAllahu Anhu) got married but it is not known whether he had any children or not. The author of Asadul Ghaba states that at the time of death, Bilaal (RadhiAllahu Anhu) had no children.
DEATH
HADHRAT Bilaal (Radhi Allahu Anhu) passed away in the 20th year after Hijrat in Damascus and there he is buried near 'Babus sagheer'. His blessed age was 63 years. When Nabi (Sallallaahu Alayhi Wasallam) proclaimed prophethood, he was 30 years old. He spent the remaining 33 years of his life in the assistance of this Deen, persecuted severely for admitting his Islam and despite this, he continued to announce boldly, 'Ahad, the One Allah!'. He participated in the battles and endured both hunger and pain. He was not only a Muazzin, but was granted the status of being the leader of the Muazzins.