،ایک کرایہ دار نے نصف شب کومالک مکان کا دروازہ کھٹکھٹایا


،مالک مکان نیند سے بیدار ہوااور دروازے پر آیا



،کرایہ دار نے کہا کہ میں اس مہینے کا کرایہ ادا نہیں کر سکوں گا


،مالک مکان غصہ سے بولا، مگر یہ اطلاع دینے کا کون سا وقت ہے



،یہ بات صبØ+ بھی بتا سکتے تھے
کرایہ دار ، وہ بات ٹھیک ہے مگر میں نے سو چا اس پریشانی میں اکیلا کیوں جاگتا رہوں۔ ۔۔۔