jazakALLAH
السلام علیکم!
بسم الله الرحمن الرحیم
وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ ۖ وَاصْبِرُوا ۚ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ_
اور اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت کرو اور آپس میں جھگڑا مت کرو ورنہ (متفرق اور کمزور ھو کر) بزدل ھو جاؤ گے اور (دشمنوں کے سامنے) تمہاری ھوا (یعنی قوت) اکھڑ جائے گی اور صبر کرو، بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ھے،
سورہ الانفال
jazakALLAH
Jazak ALLAH khair
جزاک اللہ خیر ۔۔۔
jazak ALLAH khair
Walaikum Assalam
Bey Shak
JAZAKALLAH..
Jazak Allah khair