Results 1 to 3 of 3

Thread: یاد تو ہوں گی وہ باتیں تجھے اب بھی لیکن

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,551
    Mentioned
    308 Post(s)
    Tagged
    8185 Thread(s)
    Rep Power
    1073766

    candel یاد تو ہوں گی وہ باتیں تجھے اب بھی لیکن


    گئے موسم میں جو کِھلتے تھے گلابوں کی طرح
    دل پہ اُتریں گے وہی خواب عذابوں کی طرح

    راکھ کے ڈھیر پہ اب رات بسر کرنی ہے
    جل چکے ہیں مرے خیمے‘مرے خوابوں کی طرح

    ساعتِ دید کے عارض ہیں گلابی اب تک
    اولیں لمحوں کے گُلنار حجابوں کی طرح

    وہ سمندر ہے تو پھر رُوح کو شاداب کرے
    تشنگی کیوں مجھے دیتا ہے سرابوں کی طرح

    غیر ممکن ہے ترے گھر کے گلابوں کا شمار
    میرے رِستے ہُوئے زخموں کے حسابوں کی طرح

    یاد تو ہوں گی وہ باتیں تجھے اب بھی لیکن
    شیلف میں رکھی ہُوئی کتابوں کی طرح

    کون جانے نئے سال میں تو کس کو پڑھے
    تیرا معیار بدلتا ہے نصابوں کی طرح

    شوخ ہوجاتی ہے اب بھی تری آنکھوں کی چمک
    گاہے گاہے ‘ ترے دلچسپ جوابوں کی طرح

    ہجر کی شب ‘ مری تنہائی پہ دستک دے گی
    تیری خوشبو ‘مرے کھوئے ہوئے خوابوں کی طرح
    2v1u8md - یاد تو ہوں گی وہ باتیں تجھے اب بھی لیکن

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: یاد تو ہوں گی وہ باتیں تجھے اب بھی لیکن

    nyc





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: یاد تو ہوں گی وہ باتیں تجھے اب بھی لیکن

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - یاد تو ہوں گی وہ باتیں تجھے اب بھی لیکن

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •