نجومی : تمھاری زندگی میں چھ لڑکیاں آئیں گی



لڑکا : واؤ ! کیا بات ہے







نجومی : زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں* ایک بیوی اور پانچ بیٹیاں ہیں