ہنی جی
ڈاکٹر صاحب مجھے رات کو نیند نہیں آتی
ڈاکٹر
آپ لیٹ کر دو ہزار تک گنتی گنا کریں نیند آ جائے گی
دو دن بعد دوبارہ ہنی جی ڈاکٹر کے پا س گئ
ڈاکٹر
عمل کیا
ہنی جی
جی کیا تھا بہت مشکل کام ہے
ہزار تک ہی گنا تھا کے نیند آنے لگی
پھر اٹھ کر میں نے چائے پی اور دو ہزار پوری کی ۔۔