zabardast
ہیلو
صبح کا ذب ہے
فضا میں جگنوؤں کی روشنی کا شائبہ ہے
اور زباں پر کچے پکے خوابچوں کا ذائقہ ہے
یہ سُہاناوقت جس میں
سبز آنچل اوڑھ کر چلتی ہَوا بھی
خوشبوؤں کے دامنوں پر پاؤں رکھتی اور
درختوں کے دُھلے پتّوں،
شگفتہ ٹہنیوں سے راز کی صورت گزرتی جارہی ہے،
یہ سہانا وقت تجھ سے گفتگو کا وقت ہے
لیکن ابھی تک فون کی گھنٹی پہ اک
سنگین خاموشی کا پہرہ ہے
گھڑی کی سوئیاں سینے میں خنجر کی طرح چبھنے لگی ہیں
وقت کانٹے کی طرح حلقوم میں اٹکا ہوا ہے
اک ’’ہیلو‘‘
ہاں۔ ۔ ۔ لذتِ احساسِ قربِیار میں ڈوبی ہوئی
بس اک ’’ہیلو‘‘ سننے کی خاطر جسم و جاں کا ہر
مسام اب منتظر ہے
لیکن اے جانِ جہاں کیوں خامشی ہے؟
کیوں یہ دھڑکن سینۂ خالی کی محرابوں میں
ٹیلی فون کی گھنٹی کی صورت تھم گئی ہے
کیوں تمھارے ہاتھ کی پوروں تک آکر
بات کرنے کی تمنّا جم گئی ہے
ان گلابی پتیوں جیسی سبک پوروں میں
مجھ سے بات کرنے کی تمنّا کو جگا،
ڈائل گھما جاناں!
کہ سینے میں کہیں اٹکی ہوئی دھڑکن چلے،
گھنٹی بجے پھر دیر تک اور دُور تک
سرگوشیوں میں شبنم وخوشبو میں
ترا سا ون گرے
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
zabardast
merey pas katay katay lafz ku atay bayi
itni mushkil se parha jata
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
awesome shariin
---------------- -----------------
-------------------------------------------------------------
some people are worth
melting for....!!!
..(olaf)..
------------------------------------------------------------------------
wah....
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)
bohat umda nazam hai
bhot acha
bht umda
zbrdastt
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!