باکسر کے دونوں کان جل گئے
ڈاکٹر نے پوچھا کان کیسے جلے.....؟
باکسر: میں قمیض استری کر رہا تھا کہ اتنے میں فون آگیا میں نے غلطی سے فون کی جگہ استری کان پر لگادی.
ڈاکٹر: لیکن دوسرا کان کیسے جلا؟
باکسر: جناب! کیا میں ایمبولینس کو فون بھی نہ کرتا؟
;p
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
hahaha
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
loll
hahahahahaha