جب مشکلات اور مصیبتیں آتی ہیں، تو اگر آپ ان Ú©Ùˆ غور سے دیکھیں کہ ان کا ایک Ø+صہ بالکل چھوٹا سا فریکشن، آپ Ú©ÛŒ زندگی پر اثر انداز ہوتا ہے. لیکن ہم Ù†Û’ وہ دھبا پھیلا کر اتنا وسیع تر کر لیا ہوتا ہے کہ پھر وہ اپنے ہمارے اختیار میں نہیں رہتا، اور وہ پھر پھیلا ہوا دھبا ہمارا Ø+کمران بن جاتا ہے، اور جہاں جہاں چاہتا ہے، ہم Ú©Ùˆ اٹھائے پھرتا ہے.

(زاویہ سے اقتباس).