Thanks
ہم اکثر یہ سمجھتے ہیں
جسے ہم پیار کرتے ہیں
اسے ہم چھوڑ سکتے ہیں
مگر ایسا نہیں ہوتا
محبّت دائمی سچ ہے
محبّت ٹھہر جاتی ہے
ہماری بات کے اندر
ہماری ذات کے اندر
مگر یہ کم نہیں ہوتی
کسی بھی دکھ کی صورت میں
کبھی كسي ضرورت میں
کبھی انجان سے غم میں
ہماری آنکھ کے اندر
کبھی ابرِ رواں بن کر
کبھی قطرے کی صورت میں
.محبّت ٹھہر جاتی ہے
یہ ہرگز کم نہیں ہوتی
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
bhot khob
Last edited by Cute PaRi; 18-12-2012 at 07:56 PM.
wah wah
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)
sahi kaha .. bahot umda sharing
khubsurat poetry hai
bht umda