wah.... bht khoobsurat tehreer
محبت ھر ایک کا مقدر نہیں ھوتی کبھی کبھی ایسا بھی ھوتا ھے ھم جسے محبت تصور کر لیتے ھیں وہ محض پرچھائی ھو تی ھے، لیکن دل کا کیا کریں کہ وہ گمان کو یقین مان کر خوابوں کے ایک ایسے نگر میں جا نکلتا ھے جہاں رنگ و نور کی برسات ھوتی ھے ، اس کا نشہ اتنا گہرا ھوتا ھے کہ حقیقتوں کی سر زمیں سے پاؤں اکھڑ جاتے ھیں، وقت کی آندھی جب مسرت کی تتلیوں کے نازک پروں سے سارے رنگ آڑآ دیتی تو خبر ھوتی ھے کہ ھم کہاں کھڑے ھیں لیکن اس وقت واپسی کی تمام راھیں مسدود ھو چکی ھوتی ھیں اور ھم نارسائی کے تپتے ھوئے ریگزار پر برھنہ پا کھڑے رہ جاتے ھیں
(نامعلعوم)
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
wah.... bht khoobsurat tehreer
---------------- -----------------
-------------------------------------------------------------
some people are worth
melting for....!!!
..(olaf)..
------------------------------------------------------------------------
zabardast
bohaat achay
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
nice