bohat umda
محبت حرف آخر ہے
یہ ہے ایک جذبہ جو
ظہور اپنے میں ماہر ہے
زمانے میں اداسی بھی
محبت بانٹ سکتی ہے
محبت چھانٹ سکتی ہے
محبت باوفا بھی ہے
محبت دلربا بھی ہے
محبت کرنےوالوں کو
محبت سے گلہ بھی ہے
محبت میں جو ہوتے ہیں گلے
وہ سب محبت ہیں
لگن، چاہہت، وفاداری
یہ سارے ڈھب محبت ہیں
محبت آن جیسی ہے
محبت مان جیسی ہے
محبت پھول جیسی ہے
محبت جان جیسی ہے
محبت جان لیتی ہے
محبت جان دیتی ہے
محبت سرفروشی کو
ہمیشہ مان لیتی ہے
محبت اک تبسم ہے
جو پھولوں میں بھی کھلتا ہے
کبھی تتلی کے پنکھوں میں
کبھی ممتا میں ملتا ہے
محبت سانس لیتی ہے
محبت دیکھ سکتی ہے
محبت ساتھ چلتی ہے
محبت راہ بدلتی ہے
کسی کی شادمانی کو
محبت سوچ سکتی ہے
یہ ساری زندگانی کے غموں کو نوچ سکتی ہے
محبت اک نگینہ ہے
یہ جینے کا قرینہ ہے
کبھی جو ڈوب نہ پائے
محبت وہ سفینہ ہے
جہاں کے سب مذاہب میں
محبت کا تقدس ہے
یہ انسان کے سب جذبوں میں
عطا سب سے مقدس ہے
محبت کا یہ جذبہ اب
بڑا پامال ہوتا ہے
یہ جس کے دل میں بس جائے
بہت بےحال ہوتا ہے
محبت کل بھی ہوتی تھی
محبت اب بھی ہوتی ہے
مگر اپنے مقدر پر
محبت کل بھی روتی تھی
محبت آج بھی روتی ہے
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
bohat umda
alaaa
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
یہ جس کے دل میں بس جائے
بہت بےحال ہوتا ہے
محبت کل بھی ہوتی تھی
محبت اب بھی ہوتی ہے
مگر اپنے مقدر پر
محبت کل بھی روتی تھی
محبت آج بھی روتی ہے
بہت عمدہ ۔۔۔۔
bht umda