Results 1 to 8 of 8

Thread: Entikhhaab ;)

  1. #1
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    wink Entikhhaab ;)


    ساØ+ر لدھیانوی کا ابھی کالج میں بی۔ اے کا پہلا ہی سال تھا کہ کالج Ú©Û’ پرنسپل Ú©ÛŒ Ù„Ú‘Ú©ÛŒ سے اسے عشق ہوگیا Û” جس Ú©ÛŒ پاداش میں ساØ+ر Ú©Ùˆ کالج سے نکال دیا گیا۔
    برسوں بعد جب ساØ+ر ہندوستان کا ایک بڑا شاعر اور فلمی دنیا کا مقبول ترین نغمہ نگار بن گیا تو اسی کالج میں اس Ú©Û’ اعزاز میں ایک جلسہ ہوا،
    جہاں ساØ+ر Ù†Û’ اپنی مشہور زمانہ نظم ‘‘نذر کالج’’ پڑھی’جس Ú©Û’ مصرعے یوں تھے.....

    اے سرزمینِ پاک کے یارانِ نیک نام
    باصد خلوص__ شاعرِ آوارہ کا سلام

    تیری نوازشوں ___ کو بھلایا نہ جائے گا
    ماضی کا نقش دل سے مٹایا نہ جائے گا

    معصومیوں کے جرم میں بدنام ہم ہوئے
    تیرے طفیل ____ موردِ الزام بھی ہوئے

    اس سرزمیں پہ آج ہم اک بار ہی سہی
    دنیا __ ہمارے نام سے بیزار ہی سہی

    لیکن ہم ان فضاؤں کے پالے ہوئے تو ہیں
    گریاں نہیں+تو یاں سے نکالے ہوئے تو ہیں

    صف شکن♥
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  2. #2
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: Entikhhaab ;)


    ساØ+ر لدھیانوی جس لب Ùˆ لہجے میں شاعری کرتے تھے، وہ الگ ہی پہچانا جاتا ہے Û”18فروری 1969میں مرزا اسد اللہ خاں غالب کےصد سالہ جشن پیدائش پر تاریخی لال قلعہ Ú©Û’ ایک عالیشان مشاعرے میں ساØ+ر Ù†Û’ جو نظم Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ ØŒ وہ نہ صرف ساØ+ر Ú©Û’ لب ولہجہ Ú©ÛŒ غماز ہے بلکہ اس نظم میں اردو زبان Ú©Û’ لیے ساØ+ر Ú©Û’ دلی اØ+ساسات Ú©ÛŒ ترجمانی بھی ہوتی ہے ØŒ ملاØ+ظہ ہو......

    اکیس برس گزرے __ آزادی کامل کو
    تب جاکر کہیں ہم کو غالب کا خیال آیا

    تربت ہے کہاں اس کی مدفن ہےکہاں اس کا
    اب اپنے سخن پر ور ذہنوں میں ___ سوال آیا

    سوسال سے جو تربت چادر کو ترستی تھی
    اب اس پہ عقیدت کے پھولوں کی نمائش ہے

    جن شہروں میں گونجی تھی غالب کی نوابرسوں
    ان شہروں میں اب ___ اردو بے نام ونشاں ٹھہری

    آزادی کا مل کا اعلان ہوا _____ جس دن
    اس ملک کی نظروں میں غدار زباں ٹھہری

    غالب جسے کہتے ہیں اردو ہیا کا شاعر تھا
    اردو پہ ستم ڈھاکے غالب پہ کرم کیوں ہو

    یہ جشن یہ ہنگامے ___ دلچسپ کھلونے ہیں
    کچھ لوگوں کی کوشش ہے کچھ لوگ بہل جائیں

    یہ جشن مبارک ہو __ پر یہ بھی صداقت ہے
    ہم لوگ Ø+قیقت Ú©Û’ اØ+ساس سے عاری ہیں

    گاندھی ہوکہ غالب ہو انصاف کی نظروں میں
    ہم دونوں کے قاتل ہیں دونوں کے پجاری ہیں

    (نظم : غالب اور جشن جمہوریت)

    صف شکن♥
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: Entikhhaab ;)



    ساØ+ر لدھیانوی Ú©Û’ جب لتا منگیشکر Ú©Û’ ساتھ اختلافات ہوگئے تو ساØ+ر Ù†Û’ ایک نئی گلوکارہ "سدھا ملہوترہ "Ú©ÛŒ طرف بڑھانا شروع کیا۔ اسی دوران "سدھا ملہوترہ "سے ان کےعشق Ú©ÛŒ داستانیں عام ہونے لگیں ØŒ اور دونوں شادی کرنے کےلئےآمادہ بھی ہوگئے۔
    مگر " سدھا ملہوترہ "کے والدین اس شادی کےخلاف تھے۔ لہٰذا انہوں نے "سدھا "کی شادی کہیں دوسری جگہ طے کردی۔
    "سدھا ملہوترہ "Ú©ÛŒ ضد پر ہی ساØ+ر اس Ú©ÛŒ منگنی شر
    یک ہوئے اور انہوں Ù†Û’ وہاں بھری Ù…Ø+فل میں اپنی مشہور زمانہ نظم سنائی.
    ’ جسے سن کر "سدھا ملہوترہ "دلہن بنی زار وقطار روتی رہی

    چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
    نہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی

    نہ تم میری طرف دیکھو ___ غلط انداز نظروں سے
    نہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے

    نہ ظاہر ہو ____ تمہاری کشمکش کا راز نظروں سے
    تمہیں بھی کوئی الجھن روکتی ہے پیش قدمی سے

    مجھے بھی لوگ کہتے ہیں کہ یہ جلوے پرائے ہیں
    مرے ہمراہ بھی رسوائیاں ہیں__ میرے ماضی کی

    تمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی راتوں کے سائے ہیں
    تعارف روگ بن جائے _______ تو ا س کا بھولنا بہتر

    تعلق بوجھ بن جائے تو اس کا توڑنا اچھا
    وہ افسانہ جسے انجام تک لانا ناممکن ہو

    اسے ایک خوبصورت موڑ __ دیکر چھوڑنا اچھا
    چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں

    صف شکن♥
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  4. #4
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    saudi arabia
    Posts
    1,125
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    719 Thread(s)
    Rep Power
    14

    Default Re: Entikhhaab ;)

    hMmMm...
    Nich sharing...

  5. #5
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,916
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Rep Power
    21474906

    Default Re: Entikhhaab ;)

    bohaat umda janab
    suno hworiginal - Entikhhaab ;)
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Entikhhaab ;)ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Entikhhaab ;)

  6. #6
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Rep Power
    1533328

    Default Re: Entikhhaab ;)

    bhot khob
    ​
    ​paspayi2 zps86d6ac40 - Entikhhaab ;)

  7. #7
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: Entikhhaab ;)

    umdaa

  8. #8
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: Entikhhaab ;)

    Shukriya
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •