umdaa
وحشت کا اثر ___خواب کی تعبیر میں ہوتا
اِک جاگنے والا_____ میری تقدیر میں ہوتا
مرتا بھی جو اس پر تو اُسے مار کے رکھتا
غالب کا چلن_ عشق کی تقصیر میں ہوتا
افتخار عارف
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
umda
bht khoooob...
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!
bht khub
aapps abb ka shukriyaa
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
nice......
bhot umda je
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا