Results 1 to 3 of 3

Thread: پھول کھلتے تھے من کے آنگن میں

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default پھول کھلتے تھے من کے آنگن میں

    پھول کھلتے تھے من کے آنگن میں
    رنگ بکھرے ہوئے تھے جیون میں

    سوجھتا ہے مجھے ہرا ہر سو
    میں کہ اندھا ہوا تھا ساون میں

    اب جلاتا ہے رات بھر مجھ کو
    اچھا لگتا تھا چاند بچپن میں

    اب جو بوڑھا خموش بیٹھا ہے
    بولتا تھا بہت لڑکپن میں

    زعم کتنا تھا پارسائی کا
    داغ کتنے لگے ہیں دامن میں

    راکھ کا ڈھیر ہو گیا ہوں میں
    آگ ایسی لگی ہے تن من میں

    جاتے جاتے وہ مہرباں عاجزؔ
    مبتلا کر گیا ہے الجھن میں

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: پھول کھلتے تھے من کے آنگن میں

    umdaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: پھول کھلتے تھے من کے آنگن میں

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - پھول کھلتے تھے من کے آنگن میں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •