Results 1 to 3 of 3

Thread: آخری چند دن دسمبر کے

  1. #1
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    sab k dil main
    Age
    41
    Posts
    303
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    23 Thread(s)
    Rep Power
    214763

    candel آخری چند دن دسمبر کے

    آخری چند دن دسمبر کے

    ہر برس ہی گراں گزرتے ہیں
    خوائشوں کے نگار خانے میں
    کیسے کیسے گماں گزرتے ہیں

    رفتگاں کےبکھرتے سالوں کی
    ایک Ù…Ø+فل سی دل میں سجتی ہے

    فون Ú©ÛŒ ڈائری Ú©Û’ صفØ+ÙˆÚº سے
    کتنے نمبر پکارتے ہیں مجھے
    جن سے مربوط بے نوا گھنٹی
    اب فقط میرے دل میں بجتی ہے

    کس قدر پیارے پیارے ناموں پر
    رینگتی بدنما لکیریں سی
    میری آنکھوں میں پھیل جاتی ہیں
    دوریاں دائرے بناتی ہیں

    دھیان کی سیڑھیوں میں کیا کیا عکس
    مشعلیں درد کی جلاتے ہیں
    ایسے کاغذ پہ پھیل جاتے ہیں

    Ø+ادثے Ú©Û’ مقام پر جیسے
    خون کے سوکھے نشانوں پر
    چاک کی لائنیں لگاتے ہیں

    ہر دسمبر کے آخری دن میں
    ہر برس Ú©ÛŒ طرØ+ اب بھی

    ڈائری ایک سوال کرتی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
    کیا خبر اس برس کے آخر تک

    میرے ان بے چراغ صفØ+ÙˆÚº سے
    کتنے ہی نام کٹ گئے ہونگے
    کتنے نمبر بکھر کے رستوں میں
    گرد ماضی سے اٹ گئے ہونگے

    خاک کی ڈھیریوں کے دامن میں
    کتنے طوفان سمٹ گئے ہونگے

    ہردسمبر میں سوچتا ہوں میں
    ایک دن اس طرØ+ بھی ہونا ہے
    رنگ کو روشنی میں کھونا ہے

    اپنے اپنے گھروں میں رکھی ہوئی
    ڈائری ،دوست دیکھتے ہونگے

    ان کی آنکھوں کے خاکدانوں میں
    ایک صØ+را سا پھیلتا ہوگا
    اور Ú©Ú†Ú¾ بے نشاں صفØ+ÙˆÚº سے

    ....نام میرا بھی

    !!!!.....کٹ گیا ہوگا

    (امجد اسلام امجد)

  2. #2
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    saudi arabia
    Posts
    1,125
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    719 Thread(s)
    Rep Power
    14

    Default Re: آخری چند دن دسمبر کے

    lAjaWab...

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: آخری چند دن دسمبر کے




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - آخری چند دن دسمبر کے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •