Results 1 to 2 of 2

Thread: میری محبت کو پہچان سکے وہ ایسا ہو

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default میری محبت کو پہچان سکے وہ ایسا ہو

    نہ وہ فرشتہ ہو نہ فرشتوں جیسا ہو
    مجھے تلاش ہے اس کی جو میرے جیسا ہو

    میرے خلوص کو پہچانتا ہو بس کافی ہے
    وہ کوئی بھی ہو کہیں بھی ہو کیسا بھی ہو

    میری محبت کو پہچان سکے وہ ایسا ہو
    میری خاطر مرنے کا حوصلہ بھی رکھتا ہو

    اگر کھبی روٹھ جاؤں میں اس سے تو
    مسکرا کے منائے وہ ایسا ہو

    جو بات کرے وہ نبھا بھی سکے
    ارادوں میں وہ اپنی چٹانوں جیسا ہو

    دکھوں میں ہنسنے کا ہنر جانتا ہو
    اک ایسا ہمسفر جو سمندر کی طرح گہرا ہو

    اسکے پیار کی ٹھنڈک ہو میرے لیے ایسی
    کہ وہ تو بلکل آسمان کے چاند جیسا ہو


  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: میری محبت کو پہچان سکے وہ ایسا ہو

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - میری محبت کو پہچان سکے وہ ایسا ہو

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •