ہمدردی
مصنف: ڈاکٹر اشفاق اØ+مد

وارڈ میں ایک مریض اپنے ساتھی سے کہہ رہا تھا۔ "میں جب سے اس وارڈ میں ایڈ مِٹ ہو ا ہوں، دیکھ رہا ہوں یہ ڈاکٹر صاØ+ب Ú¯Ùˆ کہ رات میں ڈیوٹی پر نہیں ہوتے ہیں۔ لیکن اکثر Ùˆ بیشتر مریضوں Ú©ÛŒ بیمار پرسی Ú©Û’ لئے راؤنڈ پر Ø¢ جاتے ہیں۔ یہ بیچارے بڑے فرض شناس اور نیک دل انسان ہیں۔ انہیں مریضوں سے بڑی ہمدردی ہے۔ ورنہ رات میں مریضوں Ú©ÛŒ فکر Ú©Ùˆ Ù† کرتا ہے۔؟

پھر وہ نرس سے مخاطب ہوا۔

کیا ڈاکٹر صاØ+ب کا یہی معمول ہے؟

نرس نے لاپرواہی سے جواب دیا

جی نہیں ڈاکٹر صاØ+ب وارڈ میں ایک ڈیڑھ گھنٹے Ú©Û’ لئے ضرور آتے ہیں، لیکن۔

لیکن کیا۔؟

نرس نے آنکھوں سے اشارہ کرتے ہوئے کہا۔

لیکن ان راتوں میں جب یہ ڈاکٹر صاØ+بہ ڈیوٹی پر ہوتی ہیں۔