راز کھول ديتى ہے نازک سے اشارے اکثر
کتنی خاموش محبت کی زبان ہوتی ہے.....!!