gudd...
حیرت ہے۔۔۔ آج پڑھا محبت ختم ہو جاتی ہے۔۔ نہیں تو۔ محبت کسی شئے یا وجود ک نام نہیں جو وقت کے ارتقاء میں ختم ہو جائے گا۔۔ محبت تاریخ نہیں ہوتی کہ مٹ جائے۔۔ محبت بادل نہیں ہوتی کہ چھٹ جائے۔۔محبت موم نہیں کہ پگھل جئے۔۔ محبت سورج نہیں کہ ڈھل جائے۔۔ محبت اوس نہیں کہ تھوڑی سی حدت پنے پہ اپنا وجود ہی کھو دے۔۔ محبت ختم نہیں ہوتی چاہے خدا سے ہو یا خدا کے بندوں سے ی خدا تعالٰی کی بنائی مخلوقات میں سے کسی چرند ،پرند، درند سے ہو،، محبت تو آپ کی ثانوی تخلیقات سے بھی نہیں ختم ہو سکتی۔۔۔وہ جن کو انسان نے خود بنایا۔۔ آپ ان سے بھی محبت کرتے ہیں۔ آپ کو لیز پسند ہے تو اگر آپ کو وہ کچھ عرصہ میسر نہ آئے تو کیا آپ کی اس سے محبت ختم ہو گئی؟؟؟ نہیں۔۔۔ جب وہ ملے گی۔۔ سامنے آئے گی آُ جی بھر کے کھائیں گے۔۔ آپ نے بلی کا بچہ پال رکھا ہے،، کسی صورت وہ آپ سے جدا ہو گیا۔۔۔کیا آُ اسے بھول جائیں گے؟؟ اس کی محبت آُ کے دل سے نکل جائے گی؟؟ نہیں۔۔۔ آپ بوڑھے ہو جائیں گے۔۔ آپ کے پوتے دوتے میں سے کوئی بلی کا ایک بچہ پکڑ لائے گا اور گھر میں رکھنے کی ضد کرے گا۔۔ اسکی ماں سے منع کرے گی لیکن آپ اسکا ساتھ دیں گے۔۔ تب آپ ان کو اُس ( اپنے بچپن والے) بلی کے بچے کی مثالیں دیں گے۔۔اس کی باتیں کریں گے۔۔ تو کیا محبت دم توڑ گئی تھی؟؟؟
احباب محبت ختم نہیں ہوسکتی۔۔۔ محبت مر نہیں سکتی۔۔ یہ تو اصل ہے۔ اصل کبھی ختم نہیں ہوتا۔۔ خوشبو ہے۔۔ قید نہیں کی جا سکتی۔۔۔محبت روح ھے احباب۔۔ روحیں نہیں مرا کرتیں۔۔ محبت نہیں مرتی۔۔ محبت ختم نہیں ہیں ہوتی۔۔
یہ جو لوگ کہتے ہیں نا کہ خدا سے ہو تو دائم ورنہ ختم ہو جاتی ہے تو وہ اس کو جان نہیں پائے۔۔ محبت ماں کا روپ ہے اور ماں خدا کا روپ۔۔ اس لیئے محبت کو جاننے اور سمجھنے کی نہیں اس پہ ایمان لانے کی ضرورت ہے۔۔محبت ایک الگ دین ہے۔۔ ایک الگ راستہ ایک الگ منزل ہے۔۔ محبت نہیں ختم ہوتی اس کے دعوے دار ختم ہو جاتے ہیں۔۔ اس میں موجود جھوٹ ختم ہو جاتا ہے۔۔ من سے نہ کرو۔۔۔تو ختم ہی سمجھو۔۔ لیکن پہلے یہ بتاو جو من میں تھا ہی نہیں وہ ختم کیسے ہو گیا؟؟؟؟
دوسری صورت میں محبت اظہار کھو دیتی ہے۔۔ چپ ہو جاتی ہے۔۔ کسی کونے میں دبک کر بیٹھ جاتی ہے۔۔لیکن ختم ہونا۔۔ لایعنی بات۔۔
احباب "انسانی ترجیحات میں تغیر ممکن ہے۔انسانی محبتوں میں تغیر ممکن نہیں،انسان کی ترجحات بدلتی رہتی ہیں انسانی محبتیں نہیں بدلتیں"
فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔۔خود پرکھیئے کہ آپ کی نام نہاد محبتیں( جو ختم ہو سکتی ہیں) دراصل کہیں ترجیحات تو نہیں؟؟؟؟
(نامعلوم)
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
gudd...
nice
Main yahan par u se agree nahi karonga...kuch chezain sahi hain kuch galat hai...
muhabbat ka khatam hona ya na hona humaray apne oper hota hai...or kabi kabi halat b
yahan agar dada potay n billi k bachay wali misal pe ghor kiya jae to wohi dada jo us time apne potay ka sath derahay hotay hain wohi apnay usi ladlay potay k against hojatay hain jab unka wo pota unki koi zid nahi manta ya koi aisa kam karta ho jo potay ki nazar main thek hota hai or dada ki nazar main galat ya kisi buhat he qadeem khandani riwayat k against jae to wohi dada us potay k against hojatay hain...or muhabbat pe farq parta hai...aise he 2 bhai jo buhat he qareebi dost b hotay hain but property or degar chezon pe aik dosre ki zindagi k dushman hojatay hain or aisi buhat sari misalain har jaga mojood hain
DUA...MUST READ AND MUST FORWARD
Then Which Of The Favours Of Your LORD Will You Deny?
"Be In This World As If You Were A Stranger Or A Traveler"
(Bukhari)
hmm
Sun Yaara Sunn Yaara
Tere IshQ Daa Cholaa Paaya
greatttttttttt
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!