Ø+قیقت آشْنا میرے
تجھے شاید خبر ہوگی
مجھے تیری Ù…Ø+بت Ù†Û’
بہت بزدل بنا ڈالا
میں ہر اس شئے سے ڈرتا ہوں
تجھے جو چھین سکتی ہے
میں ان لمØ+ÙˆÚº سے ڈرتا ہوں
جدائی جن میں رہتی ہے
میں ان اشکوں سے ڈرتا ہوں
جو بن کر یاد بہتے ہیں
میں ان لفظوں سے ڈرتا ہوں
جو خاموشی میں رہتے ہیں
بچھڑنے کی میرے ہم دم
میں ہر صورت سے ڈرتا ہوں
تجھے شاید خبر ہو گی
مجھے تیری Ù…Ø+بت Ù†Û’ ØŒ
بہت بزدل بنا ڈالا