Results 1 to 9 of 9

Thread: Qaid e Azam Shaksiyat Or Kirdar

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Qaid e Azam Shaksiyat Or Kirdar


    قائداعظم شخصیت اور کردار __

    ایک دفعہ فاطمہ جناØ+ Ù†Û’ اپنے بھائی سے التجا Ú©ÛŒ کہ وہ اپنی صØ+ت کا خیال رکھیں اور کام Ú©Û’ اوقات Ú©Ù… کردیں۔
    قائداعظم نے جواب دیا۔ ’’کیا تم نے کبھی سنا ہے کہ فوج میدان جنگ میں اپنی بقا کی جنگ لڑرہی ہو اور اس کے جرنیل نے چھٹی لے لی ہو۔‘‘ ''
    __________________

    فاطمہ جناØ+ Ù†Û’ اپنے بھائی سے کہا کہ آپ Ú©ÛŒ زندگی بڑی قیمتی ہے۔ قائد Ù†Û’ جواب دیا:Û” ’’جب میں دس کروڑ افراد Ú©ÛŒ بقا Ú©Û’ لیے تشویش میں مبتلا ہوں تو ایک فرد Ú©ÛŒ صØ+ت کیا Ø+یثیت رکھتی ہے۔‘‘ "
    ___________________

    ." قائداعظم کسی شخص سے غیرانسانی اور غیراخلاقی سلوک نہیں کرتے تھے۔ اگر ان Ú©Ùˆ اپنی غلطی کا اØ+ساس ہوتا تو وہ معذرت کرلیتے۔ ایک دفعہ انہوں Ù†Û’ اپنے سٹاف Ú©Ùˆ ڈانٹ دیا۔ مگر بعد میں اسے اپنے دفتر میں بلایا اور کہا:Û” ’’میں بوڑھا اور کمزور ہوں اور کبھی جذباتی ہوجاتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ آپ میری بری عادت Ú©Ùˆ معاف کردو گے۔‘‘

    _____________________

    قائداعظم Ù†Û’ پاکستان Ú©Û’ کاز میں مصروفیت Ú©ÛŒ بناپر مقدمات لینے بند کردیئے Û” ایک مقدمے میں ان Ú©Ùˆ دس لاکھ روپے فیس Ú©ÛŒ پیش Ú©Ø´ Ú©ÛŒ گئی مگر انہوں Ù†Û’ مقدمہ نہ لیا۔ ان Ú©Û’ اے ÚˆÛŒ سی Ú¯Ù„ Ø+سن Ù†Û’ بھاری فیس Ú©ÛŒ تصدیق Ú©Û’ لیے پوچھا تو قائداعظم Ù†Û’ کہا ’’فیس Ú©ÛŒ کوئی اہمیت نہیں بات اصول Ú©ÛŒ ہے۔‘‘ میں پورا وقت دے کر مقدمے سے انصاف نہیں کرسکتا تو فیس کیوں لوں

    _______________________

    قائداعظم کھانے پینے Ú©Û’ معاملے میں بڑے Ù…Ø+تاط تھے۔ وہ Ú©Ù… کھاتے تھے Û” وہ شوربے Ú©ÛŒ بجائے خشک سالن زیادہ پسند کرتے۔ لنچ پر نان کا ایک ٹکرا Ù„Û’ لیتے۔ ناشتا بڑے شوق سے کرتے۔ ان Ú©Û’ ناشتے میں ابلا ہوا انڈہ، شہد اور جیم شامل ہوتا۔ ایک تو کھاتے تھے۔ آدھا توس انڈے اور آدھا شہد یا جیم Ú©Û’ ساتھ کھاتے۔ مہینے میں ایک دوبار سری پائے کھالیتے۔ قائداعظم Ú©Ùˆ آم پسند تھے

    _________________________

    1946Ø¡ میں بنگال اسمبلی Ú©Û’ انتخابات Ú©Û’ دوران ایم ایچ اصفہانی Ú©Û’ مخالف امیدوار Ù†Û’ 250روپے Ú©Û’ عوض انتخاب سے دست بردار ہونے Ú©ÛŒ پیش Ú©Ø´ کی۔ اتفاق سے قائداعظم کلکتہ Ú©Û’ دورے پر تھے۔ جب اصفہانی Ù†Û’ قائداعظم Ú©Ùˆ اس پیش Ú©Ø´ Ú©Û’ بارے میں بتایا تو انہوں Ù†Û’ کہا : ’’مائی بوائے سیاست میں اخلاقیات نجی زندگی سے بھی زیادہ اہم ہوتی ہے کیوں کہ اگر تم پبلک لائف میں کوئی غلط کام کرتے ہوتو تم ان ہزاروں لوگوں Ú©Û’ جذبات Ú©Ùˆ مجروØ+ کرتے ہو جو تم پر اعتماد اور انØ+صار کرتے ہیں۔ ‘‘
    ______________________________

    قائداعظم اپنی ڈاک خود کھولتے تھے۔ ہرخط پڑھتے اور اس کا جواب دیتے۔ پارٹی فنڈ Ú©Û’ چیک اور منی آرڈر خود وصول کرتے، ان Ú©ÛŒ رسید اپنے دستخطوں سے بھیجتے اور مکمل Ø+ساب کتاب رکھتے Û” اس لیے نہیں کہ وہ کسی پر اعتماد نہیں کرتے تھے بلکہ لیڈر Ú©Û’ طورپر جنون Ú©ÛŒ Ø+دتک ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے
    قائداعظم Ú©Û’ سیکرٹری Ú©Û’ ایچ خورشید لکھتے ہیں کہ ایک پارٹی اجلاس میں ان Ú©Ùˆ پارٹی فنڈ Ú©Û’ لئے چندہ دیا گیا۔ ہم رات Ú©Ùˆ دیر سے گھر پہنچے مگر قائداعظم اس وقت نہ سوئے جب تک میں Ù†Û’ اور فاطمہ جناØ+ Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ سامنے چندے Ú©ÛŒ پوری رقم Ú¯Ù† نہ Ù„ÛŒ

    _______________________________

    ء میں قائداعظم ایک مقدمہ کے سلسلے میں سندھ چیف کورٹ میں پیش ہوئے۔ انہیں سننے کے لئے سینکڑوں لوگ جمع ہوگئے۔ چیف جسٹس نے کورٹ کلرک سے دروازے بند کرنے کے لیے کہا۔ اس پر قائداعظم کھڑے ہوئے اور مسکرا کرکہنے لگے کہ انصاف کے دروازے کھلے رہنے چاہئیں ۔ عدالت نے اتفاق کیا بشرطیکہ مجمع خاموش رہے۔

    _________________________________

    زیارت میں ایک نرس قائداعظم کی تیماداری پر مامور تھی۔ اس نے قائداعظم کا ٹمپریچر چیک کیا۔ قائداعظم نے ٹمپریچر کے بارے میں پوچھا تو نرس نے کہا ’’میں ڈاکٹر کی اجازت کے بغیر نہیں بتا سکتی۔‘‘ قائداعظم خود بااصول آدمی تھے لہٰذا نرس سے ناراض ہونے کی بجائے اس سے خوش ہوئے اور اس کی تعریف کرتے ہوئے کہا ’’میں ایسے لوگوں کو پسند کرتا ہوں جو مصمم ارادے کے مالک ہوں اور خوفزدہ ہونے سے صاف انکار کردیں





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default re: Qaid e Azam Shaksiyat Or Kirdar


    سردار عبدالرب نشتر Ù†Û’ قائداعظم Ú©Û’ بارے میں اپنی کتاب میں ایک دلچسپ واقعہ تØ+ریر کیا ہے۔’’

    جب ہم مانکی سے رخصت ہورہے تھے تو قائداعظم Ø¢Ú¯Û’ Ø¢Ú¯Û’ تھے اور پیر صاØ+ب مانکی شریف سمیت پیران ان Ú©Û’ پیچھے پیچھے Ú†Ù„ رہے تھے۔ جب قائداعظم موٹر میں بیٹھ گئے تو میں بھی ساتھ بیٹھا اور موٹر روانہ ہوگئی تو میں Ù†Û’ کہا قائداعظم مجھے ہنسی آتی تھی لیکن میں Ù†Û’ ضبط کرلی،۔ پوچھا کیوں؟

    میں Ù†Û’ کہا’ جب ہم ان پیروں Ú©Û’ پاس جاتے ہیں تو بہت عزت واØ+ترام سے ان Ú©Û’ سامنے بیٹھ جاتے ہیں لیکن آج تمام پیر آپ Ú©Û’ پیچھے پیچھے آرہے تھے تو مجھے ہنسی آرہی تھی۔ ‘ فرمانے Ù„Ú¯Û’ ’تمہیں معلوم ہے اور ان Ú©Ùˆ بھی معلوم ہے کہ میں متقی ØŒ پرہیز گار اور زاہد نہیں ہوں۔ میری Ø´Ú©Ù„ وصورت زاہدوں Ú©ÛŒ سی نہیں ہے۔ مغربی لباس پہنتا ہوں لیکن اس Ú©Û’ باوجود یہ لوگ میرے ساتھ اتنا اچھا سلوک کیوں کرتے ہیں۔

    اس Ú©ÛŒ وجہ یہ ہے کہ ہرمسلمان Ú©Ùˆ یہ یقین ہوگیا ہے کہ برصغیر Ú©Û’ مسلمانوں Ú©Û’ Ø+قوق میرے ہاتھ میں Ù…Ø+فوظ ہیں اور میں اپنی قوم Ú©Ùˆ کسی قیمت پر بھی فروخت نہیں کرسکتا۔‘‘

    (’’قائدِاعظم بØ+یثیت گورنر جنرل‘‘ سے)
    Last edited by sarfraz_qamar; 25-12-2012 at 11:28 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default re: Qaid e Azam Shaksiyat Or Kirdar


    جس روز قائد اعظم Ù†Û’ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاØ+ کیا ØŒ میں اُس روز کراچی میں تھا، افتتاØ+ÛŒ تقریب Ú©Û’ بعد اُن Ú©ÛŒ واپسی سے Ú©Ú†Ú¾ پہلے میں وائی، ایم، اے بلڈنگ Ú©Û’ پیچھے جا کر ایوان صدر Ú©Û’ بڑے گیٹ Ú©Û’ سامنے کھڑا ہو گیا، اُس جگہ بھیڑ نہیں تھی، بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ میرے قریب ایک شخص بھی نہیں تھا، تھوڑی دیر Ú©Û’ بعد دور سے قائد اعظم Ú©ÛŒ Ú©Ú¾Ù„ÛŒ گاڑی آتی دکھائی دی ØŒ آہستہ آہستہ یہ گاڑی عین میرے سامنے Ø¢ گئی، میں Ù†Û’ اپنے قائد Ú©Ùˆ جی بھر Ú©Û’ دیکھا، سفید شیروانی اور اپنی مخصوص ٹوپی پہنے وہ بالکل سیدھے بیٹھے تھے، اُن Ú©Û’ ساتھ اُن Ú©ÛŒ ہمشیرہ Ù…Ø+ترمہ فاطمہ جناØ+ تھیں گاڑی ابھی صدر دروازے Ú©ÛŒ طرف Ù…Ú‘Ù†Û’ ہی والی تھی کہ قائد اعظم Ù†Û’ آہستہ سے اپنی گردن بائیں طرف گھمائی اور اُن Ú©ÛŒ نظریں سیدھی میرے چہرے پر پڑیں، بے ساختگی میں میرا داہنا ہاتھ ماتھے Ú©ÛŒ طرف اٹھا…. اور …. پھر ….اور ….پھر….وہ وہیں جم کر رہ گیا…. یااللہ ….! میرے ہاتھ Ú©Û’ ساتھ ہی میرے قائد کا ہاتھ بھی ماتھے Ú©ÛŒ طرف اٹھا، میرے قائد Ù†Û’ میرے سلام کا جواب دیا…. میرے قائد Ù†Û’ ایک واØ+د ہاتھ کا سلام قبول کیا…

    .میرے قائد نے ایک گمنام شخص کا سلام قبول کیا۔۔۔

    سید اشفاق نقوی۔۔۔





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default re: Qaid e Azam Shaksiyat Or Kirdar

    bohat zabardast sharing hai

    eq2hdk - Qaid e Azam Shaksiyat Or Kirdar

  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default re: Qaid e Azam Shaksiyat Or Kirdar

    super sharing

  6. #6
    ~Anjana~'s Avatar
    ~Anjana~ is offline κнαмσσƨн ∂ιℓ
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,430
    Mentioned
    91 Post(s)
    Tagged
    7849 Thread(s)
    Rep Power
    895529

    Default re: Qaid e Azam Shaksiyat Or Kirdar

    wah wah very nicee

    Sun Yaara Sunn Yaara
    Tere IshQ Daa Cholaa Paaya

  7. #7
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Rep Power
    21474882

    Default re: Qaid e Azam Shaksiyat Or Kirdar

    bht zbrdast


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  8. #8
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    Lahore , Pakistan
    Age
    34
    Posts
    1,938
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6498 Thread(s)
    Rep Power
    21474852

    Default re: Qaid e Azam Shaksiyat Or Kirdar

    Just






  9. #9
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Rep Power
    541184

    Default re: Qaid e Azam Shaksiyat Or Kirdar

    zabrdast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •