-
محبت بھری نیکی
کیا آپ نے کبھی کسی کو اچانک کوئی تحفہ بھیجا ہے? نہ اُن کی سالگرہ ہو، نہ عید اور نہ ہی کوئی اور تہوار۔ مگر ایک دن آپ اُنہیں بہت محبت سے اپنے ہاتھوں سے ایک کارڈ بنا کر بھیج دیں۔ ساتھ میں اپنے گارڈن کے کچھ پھول ہو جایئں تو کیا ہی بات بن جائے۔ یقین مانئیے، جتنی خوشی وہ انسان اپنے اندر محسوس کرے گا، اس سے کئی زیادہ آپ اپنی اس پیاری اور محبت بھری نیکی پر کریں گے۔ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کو تحفے دینے سے محبت بڑھتی ہے اور ایک بہت ہی اطمینان بخش احساس نصیب ہوتا ہے۔ کسی دن آزمایئے گا، خود ہی جان جایئں گے
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules