اُداس ہونٹوں پہ مُسکراہٹ کے پھول آئیں تو جان لینا
کہ دل کے اندر کی کچھ اُداسی، بہت اُداسی میں ڈھل رہی ہے