روشنی میری وفا کی بہت دُور تک جائے گی
شرط یہ ہے کہ سلیقے سے جلاؤ مجھ کو