Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 11 to 13 of 13

Thread: Urdu Adab & Mazah Competition *.~january 2013~.*

  1. #11
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    Mamma"s prayers :)
    Posts
    1,727
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    4458 Thread(s)
    Rep Power
    214762

    Default Re: Urdu Adab & Mazah Competition *.~january 2013~.*

    "سارے مسئلے ایک ایک کر Ú©Û’ Ø+Ù„ ہوتے گئے مگر نئے مسئلوں Ù†Û’ تمہیں اتنا الجھا دیا کہ تمہارے پاس ان بھولے بسرے مسئلوں سے نکلنے پہ اللہ ♥ کا شکر ادا کرنے کا وقت ہی نہیں رہا۔"
    وہ بے یقینی سے انہیں دیکھ رہی تھی۔ واقعی‘ اس Ú©Û’ وہ سارے مسئلے Ø+Ù„ ہو گئے تھے... اس Ù†Û’ کبھی سوچا ہی نہیں...
    "ہر شخص Ú©ÛŒ زندگی میں ایسا لمØ+ہ ضرور آتا ہے جب وہ تباہی Ú©Û’ دہانے پہ کھڑا ہوتا ہے اور اس Ú©Û’ راز کھلنے والے ہوتے ہیں اور اس وقت جب وہ خوف Ú©Û’ کوہ طور تلے کھڑا کپکپا رہا ہوتا ہے تو اللہ اسے بچا لیتا ہے۔ یہ اللہ کا اØ+سان ہے اور اسے اپنا ایک ایک اØ+سان یاد ہے‘ ہم بھول جاتے ہیں‘ وہ نہیں بھولتا۔ تم اپنے Ø+Ù„ ہوئے مسئلوں Ú©Û’ لیے اس کا شکر ادا کیا کرو۔ جو ساری زندگی تمہارے مسئلے Ø+Ù„ کرتا آیا ہے‘ وہ Ø¢Ú¯Û’ بھی کر دے گا‘ تم وہی کرو جو وہ کہتا ہے‘ پھر وہ وہی کرے گا جو تم کہتی ہو Û” پھر جن Ú©Û’ لئے تم روتی ہو‘ وہ تمیارے لئے روئیں گے‘ مگر تب تمہیں فرق نہیں Ù¾Ú‘Û’ گا۔"
    "میں... میرا لائف سٹائل بہت مختلف ہے‘ میں ان چیزوں سے خود Ú©Ùˆ ریلیٹ نہیں کر پاتی Û” لمبی لمبی نمازیں‘ تسبیØ+ات‘ یہ سب نہیں ہوتا مجھ سے۔ میں زبان پہ آئے طنز Ú©Ùˆ نہیں روک سکتی‘ میں عائشے Ú¯Ù„ Ú©ÛŒ طرØ+ کبھی نہیں بن سکتی۔ میں ان چیزوں سے بہت دور آگئی ہوں۔"
    "دور ہمیشہ ھم آتے ہیں۔ اللہ وہیں ہے جہاں پہلے تھا۔ فاصلہ ہم پیدا کرتے ہیں اور اس کو مٹانا بھی ہمیں ہوتا ہے۔"

    (اقتباس: نمرہ اØ+مد Ú©Û’ ناول "جنّت Ú©Û’ پتے" سے)

    2iu4a4o - Urdu Adab & Mazah Competition *.~january 2013~.*

  2. #12
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: Urdu Adab & Mazah Competition *.~january 2013~.*

    ہر شخص Ú©ÛŒ زندگی میں ایک ایسا لمØ+ہ ضرور آتاہے جب وہ تباہی Ú©Û’ دہانے پر کھڑا ہوتا ہے اور اس Ú©Û’ راز کھلنے والے ہوتے ہیں اوراس وقت جب وہ خوف Ú©Û’ کوہ طور تلے کھڑا کپکپا رہا ہوتا ہے
    تو اللہ اسے بچا لیتا ہے۔یہ اللہ کا اØ+سان ہے اور اُسے اپنا ایک ایک اØ+سان یاد ہے ہم بھول جاتے ہیں وہ نہیں بھولتا،
    تم اپنے Ø+Ù„ ہوئے مسئلوں Ú©Û’ لیے اُس کا شکر ادا کیا کرو۔ جو ساری زندگی تمہارے مسئلے Ø+Ù„ کرتا آیا ہے،
    آگے بھی کردے گا،تم وہی کرو جو وہ کہتا ہے،پھر وہ وہی کرے گا جو تم کہتی ہو۔
    پھر تم جن کے لیے روتی ہو،وہ تمہارے لیے روئیں گے مگر تب تمہیں کوئی فرق نہیں پڑے گا

    جنت Ú©Û’ پتے" نمرہ اØ+مد"

  3. #13
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,916
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Rep Power
    21474906

    Default Re: Urdu Adab & Mazah Competition *.~january 2013~.*

    Thread closed
    suno hworiginal - Urdu Adab & Mazah Competition *.~january 2013~.*
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Urdu Adab & Mazah Competition *.~january 2013~.*ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Urdu Adab & Mazah Competition *.~january 2013~.*

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •