چند روز ہوئے مجھے ایک قبرستان جانے کا اتفاق ہوا۔نوٹس بورڈ ایک اعلان عام لکھا تھا۔
"مورخہ 8 جون 1942 سے بوجہ گرانی قبر کی کھدائی کی مزدوری میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ب
ڑی قبر کی کھدائی ایک روپیہ چار آنہ۔چھوٹی قبر کی کھدائی چودہ آنے۔"
جنگ نے قبریں بھی مہنگی کر دی ہیں

"منٹو کے مضامین" سے اقتباس