تعلق کیا چیز ہے؟

یہ بھی Ø+سیات سے تعلق رکھنے والی غیر مرئی خوبیوں میں سے ایک کیفیت ہے، جسے Ù…Ø+سوس تو کیا جا سکتا ہے لیکن سمجھنے پر آئیں تو سمجھ نہیں سکتے۔ ماں Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت Ú©Û’ تعلق Ú©Ùˆ مامتا کہہ کر واضع نہیں کر سکتے۔ ڈکشنری میں یا لٹریچر سے اس Ú©ÛŒ وضاØ+تیں ملتی ہیں، مامتا نہیں ملتی۔ جہاد پر جان سے گزر جانے والے بہادر Ú©Û’ جذبے Ú©Ùˆ اس وقت تک سمجھا نہیں جا سکتا، جب تک آپ خود ایسی بہادری کا Ø+صہ نہ بن جائیں۔ تعلق، زندگی سے نبرد آزما ہونے Ú©Û’ لیے صبر Ú©ÛŒ مانند ایک ڈھال ہے۔ جب کبھی جہاں بھی سچا تعلق پیدا ہو جاتا ہے، وہاں قناعت، راØ+ت اور وسعت خود بخود پیدا ہوجاتی ہے۔ آپ Ú©Ùˆ اندر ہی اندر یہ یقین Ù…Ø+Ú©Ù… رہتا ہے کہ "آپ Ú©ÛŒ Ø¢Ú¯" میں سلگنے والا کوئی دوسرا بھی موجود ہے، دہرا وزن آدھا رہ جاتا ہے۔

بانو قدسیہ Ú©Û’ ناول Ø+اصل گھاٹ سے اقتباس