Results 1 to 9 of 9

Thread: 20 Safar - Urs Hazrat Sayyed Ali Hajveri Rehmatullah Alaih

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    snow 20 Safar - Urs Hazrat Sayyed Ali Hajveri Rehmatullah Alaih

    Hazrat Sayyed Ali Hajveri Rehmatullah Alaih (Data Ganj Bakhsh)

    vem977 - 20 Safar - Urs Hazrat Sayyed Ali Hajveri Rehmatullah Alaih



    ولادت و سلسلۂ نسب


    Ø+ضرت سیِّدُنا داتا علی ہجویری عَلَیْہِ رَØ+مَۃُ اللّٰہ ِالْقَوِی Ú©ÛŒ ولادتِ با سعادت Ú©Ù… وبیش Û´Û°Û° Ú¾ میں غزنی شہر(مشرقی افغانستان)Ú©Û’ Ù…Ø+لہ جلّاب میں ہوئی۔کچھ عرصے بعد آپ کا خاندان Ù…Ø+لہ ہجویر میں منتقل ہوگیا ۔آپ Ú©ÛŒ کُنیت ابوالØ+سن، نام علی اور لقب داتا گنج بخش ہے،آپ رَØ+ْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کاشجرہ نسب اس طرØ+ ہے:’’Ø+ضرت سیِّد علی بن عثمان بن سیّد علی بن عبدالرØ+من بن شاہ شُجاع بن ابوالØ+سن علی بن Ø+سین اصغر بن سیِّدزید شہید بن Ø+ضرت امام Ø+سن رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ بن علیکَرَّمَ اللّٰہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم۔‘⠘(مقدمہ کشف المØ+جوب Ù…ØªØ±Ø¬Ù…ØŒØµÛ¸ØªØ§Û±Û±ØŒØ¶Û ŒØ§Ø¡ القرآن پبلی کیشنزلاہور)



    Ø+صولِ علم


    جس دور مىں Ø+ضرت سیِّدُنا داتا على ہجوىرى عَلَیْہِ رَØ+مَۃُ اللّٰہ ِالْقَوِی پىدا ہوئے اُس وقت کئی عالم ،فاضل اور اہلِ دانش غزنى مىں رہتے تھے،گویا غزنى Ú©Ù‰ فضا مىں ہر طرف علم Ùˆ فکر اور معرفت کا چرچاتھا ØŒ چارسال سے زائد عمر مىں آپ Ù†Û’ Ø+روف شناسى Ú©Û’ بعد قرآنِ مجید پڑھنا شروع کىااورتھوڑے ہی عرصے مىں قرآنى تعلىم مکمل کرلى، اس Ú©Û’ بعدرفتہ رفتہ وقت Ú©Û’ مشہور علماء سے عربى، فارسى، Ø+دىث، فقہ،تفسىر، منطق، فلسفہ اور دیگر علوم Ùˆ فنون Ø+اصل کئے۔


    آپ کے اساتذہ


    جن اساتذہ سے آپ Ù†Û’ ظاہرى وباطنی علوم Ø+اصل کئے ان مىں Ø+ضرت ابوالعباس اØ+مد بن Ù…Ø+مد اشقانى،Ø+ضرت ابوالقاسم علی بن Ø¹Ø¨Ø¯Ø§Ù„Ù„Ù‡Ú¯Ø±Ú¯Ø§Ù†Ù‰Ø Ø+ضرت ابوالعباس اØ+مد بن Ù…Ø+مد قصاب آملی،Ø+ضرت ابو عبداللهمØ+مد بن علی داستانی بسطامی،Ø+ضرت ابوسعىد فضل اللہ بن Ù…Ø+مدمہینی،Ø+ضرت ابواØ+مدمظفربن اØ+مد اور Ø+ضرت ابو القاسم عبدالکرىم بن ہوازن قشىرى رَØ+ِمَہُمُ اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن Ú©Û’ نام قابلِ ذکر ہىں۔
    (کشف المØ+جوب مترجم،ص ۱۲،وغیرہ)


    سلسلۂ طریقت


    Ø+ضرت داتا گنج بخش رَØ+ْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہسلسلہ جنیدیہ میں بیعت ہوئے ،یہ وہی سلسلہ ہے جس میں Ø+ضورغوث الاعظم Ù…Ø+ÛŒ الدین سیّدابومØ+مدعبد §Ù„قادرجیلانی قُدِّسَ سِرُّہُ Ø§Ù„Ù†Ù‘ÙˆÙ’Ø±ÙŽØ§Ù†ÙÛŒØ¨Û Ø¹Øª ہوئے تھے۔Ø+ضرت داتاگنج بخشرَØ+ْمَۃُالل ّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ Ú©Û’ مرشد گرامی Ø+ضرت سیدنا ابوالفضل Ù…Ø+مد بن Ø+سن خُتُلى عَلَیْہِ رَØ+مَۃُ اللّٰہ ِالْقَوِی تھے جوØ+ضرت شىخ ابو الØ+سن على Ø+ُصرى Ú©Û’ مرىد،وہ Ø+ضرت سیدنا شىخ ابوبکر شبلى کے،وہ Ø+ضرت سیدنا جنىد بغدادى Ú©Û’ØŒ وہ Ø+ضرت سیدنا سرى سقطى Ú©Û’ØŒ وہ Ø+ضرت سیدنا معروف کرخی کے،وہ Ø+ضرت سیدنا داؤد طائی کے،وہ Ø+ضرت سیدنا Ø+بىب عجمى Ú©Û’ ،وہ Ø+ضرت سیدنا ابوسعیدØ+سن بصرى کےمریدتھے(رَØ+م٠ۃُ اللّٰہ تعالی علیہم اجمعین)Û”


    Ø+ضرت سیدنا Ø+سن بصری عَلَیْہِ رَØ+مَۃُ اللّٰہ ِالْقَوِی وہ جلیل القدرہستی ہیں
    جو براہِ راست امیرالمؤمنین ،مولامشکل کُشا Ø+ضرت سیدنا على المرتضی شیرخداکَرَّمَ اللّٰہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم سے شرف بیعت اورخلافت Ú©ÛŒ دولت سے مالامال تھے Û”

    (مقدمہکشف المØ+جوب مترجم،ص ۱۳،وغیرہ)


    Ø+نفی المذہب


    Ø+ضرت داتا صاØ+ب رَØ+ْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نہ صرف Ø+نفی المذہب تھے بلکہ Ø+ضرتِ سیدنا امام اعظم ابوØ+نیفہرَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ سے خاص عقیدت بھی رکھتے تھے یہی وجہ ہے کہ انہوں Ù†Û’ اپنی مشہورِ زمانہ کتاب کشف المØ+جوب میں امام موصوف کا نام نامی اسمِ گرامی نہایت تعظیم Ú©Û’ ساتھ اس طرØ+ تØ+ریر فرمایا:’’امام اما ماں Ùˆ مقتدائی سنیاں ØŒ شرفِ فقہاء،عزّ علماء ابو Ø+نیفہ نعمان بن ثابت الخراز رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ ‘‘۔(مقدمہکشف المØ+جوب مترجم،ص Û±Û¶)


    سمتِ مسجد سے متعلق کرامت


    Ø+ضرت داتا صاØ+ب رَØ+ْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ Ù†Û’ لاہو ر تشریف لاتے ہی اپنی قیام گاہ Ú©Û’ ساتھ ایک چھوٹی سی مسجدتعمیر کرائی ،اس مسجدکی Ù…Ø+راب دیگر مساجدکی بہ نسبت جنوب Ú©ÛŒ طرف Ú©Ú†Ú¾ زیادہ مائل تھی ،لہٰذا مرکزالاولیا لاہور میں رہنےوالے اس وقت Ú©Û’ علماء Ú©Ùˆ اس مسجدکی سمت Ú©Û’ معاملے میں تشویش لاØ+Ù‚ ہوئی۔چنانچہ ایک روز داتا صاØ+ب رَØ+ْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ Ù†Û’ تمام علماء Ú©Ùˆ اس مسجد میں جمع کیا اور خود
    امامت Ú©Û’ فرائض انجام دیئے،نماز Ú©ÛŒ ادائیگی Ú©Û’ بعد Ø+اضرین سے فرمایا:’’ دیکھئے کہ کعبہ شریف کس سمت میں ہے؟‘‘یہ کہنا تھا کہ مسجد Ùˆ کعبہ شریف Ú©Û’ درمیان جتنے Ø+جابات تھے سب Ú©Û’ سب اُٹھ گئے اور دیکھنے والوں Ù†Û’ دیکھا کہ کعبہ شریف Ù…Ø+رابِ مسجدکے عین سامنے نظر آرہا ہے۔(مقدمہ کشف المØ+جوب مترجم،ص ۵۶، وغیرہ)


    وفات و مدفن


    آپرَØ+ْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہکاوصالِ پُرملال اکثر تذکرہ نگاروں Ú©Û’ نزدیک ۲۰صفرالمظفر Û´Û¶Ûµ Ú¾ کوہوا۔آپ کامزارمنبعِ انواروتجلیات مرکزالاولیا لاہور(پاکستان)Ù…Û Úº ہےاسی مناسبت سے لاہور Ú©Ùˆ مرکز الالیااورداتا نگر بھی کہا جاتا ہے۔آپ Ú©Û’ وصال کوتقریباً 900 سال کا طویل عرصہ بیت گیا مگر صدیوں پہلے Ú©ÛŒ طرØ+ آج بھی آپ کا فیضان جاری ہے اور آپ کا مزارِ فائض الانوار مرجعِ خاص Ùˆ عام ہےجہاں سخی وگدا، فقیر وبادشاہ، اصفیا واولیااورØ+الات Ú©Û’ ستائے ہوئے ہزاروں پریشان Ø+ال اپنے دکھوں کا مداوا کرنے صبØ+ وشام Ø+اضر ہوتے ہیں۔داتا صاØ+ب رَØ+ْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ Ú©Û’ فیضان کا اندازہ اس بات سے بآسانی لگایا جاسکتا ہےکہ معین الاسلام Ø+ضرت سَیِّدُنا خواجہغریب نوازمعین الدین سیدØ+سن چشتی سنجری اجمیریعَلَیْہِ رَØ+مَۃُ اللّٰہ ِالْقَوِی بھی ایک عرصے تک آپ Ú©Û’ دربار پر مقیم رہے اور منبعِ فیض سے گوہرِمراد Ø+اصل کرتے رہے اور جب دربار سے رخصت ہونے Ù„Ú¯Û’ تو اپنے جذبات کا اظہار Ú©Ú†Ú¾ یوں فرمایا Û”
    گنج بخش فیضِ عالم مظہرِ نورِ خدا
    ناقصاں را پیرِ کامل کاملاں را راہنما
    (مقدمہکشف المØ+جوب مترجم،ص ۵۹،وغیرہ)






    .
    Last edited by shaikh_samee; 02-12-2015 at 04:32 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •