Results 1 to 3 of 3

Thread: والدین کا رُتبہ اورمقام

  1. #1
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    306
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    414 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default والدین کا رُتبہ اورمقام

    قرآن پاک میں اللہ رب العزت Ù†Û’ فرمایا: اور تیرے رب Ù†Û’ Ø+Ú©Ù… فرمادیا کہ اس Ú©Û’ سوا کسی اور Ú©ÛŒ عبادت نہ کرو‘ اور ماں باپ سے Ø+سن سلوک کرو اور ان میں سے ایک یا وہ دونوں تیرے سامنے بڑھاپے Ú©Ùˆ پہنچ جائیں تو انہیں نہ کہو اف (بھی) اور نہ جھڑکو‘ اور ان دونوں سے ادب Ú©Û’ ساتھ بات کہو (کرو) اور ان Ú©Û’ لئے تواضع Ú©Û’ (ساتھ) بازو جھکادو مہربانی سے‘ اورکہو اے میرے رب !ان دونوں پر رØ+Ù… فرما جیسے انہوں Ù†Û’ بچپن میں میری پرورش کی۔
    ماں باپ۔ قابل قدر Ùˆ اØ+ترام واجب العزت Ùˆ الاکرام اور لائق خدمت Ùˆ اØ+سان ہیں اگرچہ کافر ہی کیوں نہہوں۔ (سورة مریم “ سورة لقمان‘ بخاری Ùˆ مسلم)
    ماں باپ ۔ اللہ تعالیٰ کی ایسی نعمت ہیں کہ جس کا کوئی بدل نہیں۔ (بخاری ومسلم)
    ماں باپ۔ رØ+مت Ùˆ شفقت ‘ کرم Ùˆ عنایت اور مہر Ùˆ Ù…Ø+بت کا پیکر ہیں۔ (سورہ یوسف Û” بخاری)
    ماں باپ۔ (موØ+د ہوں تو ان) Ú©ÛŒ بخشش Ùˆ مغفرت Ú©Û’ لئے دعا کرنے کا اللہ تعالیٰ Ù†Û’ خصوصی Ø+Ú©Ù… دیا ہے۔ (سورة بنی اسرائیل۔ ابوداﺅد)
    ماں باپ۔ Ú©ÛŒ خدمت Ùˆ اطاعت سے رزق اور عمر میں خیر Ùˆ برکت ہوتی ہے۔ (مسند اØ+مد)
    ماں باپ۔ Ú©Ùˆ گالی دینا اس طرØ+ کہ دوسرے Ú©Û’ والدین Ú©Ùˆ گالی دے کر اپنے والدین Ú©Ùˆ گالی دلوانا کبیرہ گناہ (مثل قتل Ùˆ زنا Ú©Û’) ہے۔ (بخاری Ùˆ مسلم)
    ماں باپ۔ کی رضا میں اللہ تعالیٰ کی رضا اور ان کی ناراضی میں اللہ تعالیٰ کی ناراضی پنہاںہے۔ (ترمذی)
    ماں باپ Ú©ÛŒ دعائیں اولاد Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں جلد اثر پذیر ہوتی ہیں اگرچہ ماں باپ غیر مسلم ہی کیوں نہہوں۔ (بخاری)
    ماں باپ Ú©Ùˆ ایک بار نظر شفقت سے دیکھنے پر Ø+ج مقبول کا ثواب ملتا ہے خواہ بار بار دیکھے تاہم Ø+ج Ú©ÛŒ فرضیت برقرار رہتی ہے۔ (شعب الایمان ‘ للبیہقی)
    ماں باپ کا شکریہ ادا کرنا ویسا ہی فرض ہے جیساکہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا فرض ہے۔ (سورة لقمان14)
    ماں باپ Ú©Û’ Ø+قوق بعد وفات یہہیں ان Ú©Û’ لئے بخشش Ú©ÛŒ دعا کرنا۔ ان کا نیک عہد پورا کرنا۔ ان Ú©Û’ لواØ+قین Ùˆ اØ+باب Ú©ÛŒ عزت کرنا۔ (ابوداﺅد‘ ابن ماجہ)
    ماں باپ کے نافرمان کو موت سے پہلے بھی اس جہان میں سزا ضرور ملتی ہے۔ (شعب الایمان)
    ماں باپ Ú©Û’ سامنے اظہار ذلت Ùˆ کمتری کا اللہ تعالیٰ Ù†Û’ Ø+Ú©Ù… دیا ہے۔ (سورة بنی اسرائیل)
    ماں باپ Ú©Û’ نافرمان پر اللہ تعالیٰ Ù†Û’ جنت Ø+رام کردی ہے۔ (دارمی‘ مسند اØ+مد ‘ نسائی)
    ماں باپ Ú©ÛŒ خدمت Ú©Û’ ذریعے Ø+صول جنت Ú©ÛŒ کوشش نہ کرنے والے Ú©Û’ لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ بددعا Ú©ÛŒ ہے۔ (مسلم)
    ماں باپ Ú©ÛŒ خدمت نماز Ùˆ جہاد جیسے افضل اعمال صالØ+ات میں سےہے۔ (بخاری ومسلم)
    باپ Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… پر بیوی Ú©Ùˆ طلاق دینا واجب ہے بشرطیکہ سبب شرعی ہو۔ (ترمذی)
    باپ Ú©Û’ Ø+Ù‚ Ú©Ùˆ واضØ+ کرتےہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ایک صØ+ابی سے فرمایا انت ومالک لابیک تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے۔ (ابن ماجہ)
    باپ جنت Ú©Û’ دروازوں میں سے ایک دروازہہے۔ (باپ Ú©ÛŒ خدمت کرکے) اس Ú©ÛŒ Ø+فاظت کرنی چاہئے۔ (ترمذی۔ ابن ماجہ)
    ماں کے قدموں کے پاس (ایک روایت میں قدموں کے نیچے) اللہ تعالیٰ کی اعلیٰ ترین نعمتوں کا مجموعہ جنت ہے۔ (نسائی)
    ماں Ú©Ùˆ کاندھوں پر اٹھا کر Ø+ج کرانے سے پیدائش Ú©Û’ وقت Ú©Û’ لمØ+ہ بھر Ú©ÛŒ تکلیف کا بھی Ø+Ù‚ ادا نہیںہوتا۔ (ادب المفرد امام بخاری)
    ماں Ú©ÛŒ ناراضی Ú©Û’ سبب ایک شخص کئی دنوں تک سکرات (موت Ùˆ Ø+یات) Ú©ÛŒ اذیت میں مبتلا رہا جب ماں Ù†Û’ معاف کیا تب فوت ہوا۔ ( موت Ú©Û’ سائے)
    اللہ تعالیٰ ہم سب کو والدین کی خدمت اور اطاعت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: والدین کا رُتبہ اورمقام

    Jazzak Allah

  3. #3
    Join Date
    Jan 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,031
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    4328 Thread(s)
    Rep Power
    251270

    Default Re: والدین کا رُتبہ اورمقام

    subhan allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •