Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 12

Thread: اصل محبّت کیا ہے ؟

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default اصل محبّت کیا ہے ؟


    اصل محبّت کیا ہے ؟

    امام ابو یعلی المسند میں روایت کرتےہیں ( " والذین اٰمنواشد حب ا لِللَہ" کے تحت آئمہ حدیث نے یہ تفسیر درج کی ) کہ قیامت کا دن ہو گا الله پاک بتوں اورمشرکوں کو بلائیں گے اور فرمائیں گے
    یہ تمہارے معبود ہیں ؟
    جی یہ ہمارے معبود ہیں .
    تم ان سے محبّت کرتے تھے ؟
    وہ کہیں گے جی ہاں محبّت کرتے تھے .
    تو الله تعالی ان بتوں کو دوزخ میں پھینک دے گا . فرمایے گا تمہارے معبود دوزخ میں گئے ہیں ان سے محبّت کرنے والے بھی دوزخ میں چھلانگ لگا دیں. وہ کافر مشرک ہاتھ جوڑ کے کھڑے ہو جائیں گے . عرض کریں گے باری تعالی ان کو ہی ٹھیک ہے وہیں ، ہمیں کوئی سبیل ہو سکے تو معاف کر دیں. ہمیں انھوں نے ہی گمراہ کیا تھا- الله تعالی فرمائیں گے نہیں قوم کی یہ معذرت اب قبول نہیں ہے - تمہیں بھی عقل دی تھی، اچھے برے کی پہچان دی تھی - انھوں نے گمراہ کیا تھا ٹھیک ہے تم ہوۓ کیوں ؟ توانکار کر دیں گے وہ سارے کے سارے اپنے معبودوں کے اپنے معشوقوں کے پیچھے دوزخ میں جانے سے .
    پھر الله فرمائیں گے مشرکو دیکھو میں تمھیں دکھاتا ہوں اصل محبّت کیا ہے ؟
    الله فرمائیں گے وہ لوگ جو مجھ سے عشق کرتے ہیں آ جائیں ، تو خدا سے محبّت کرنے والے ، خدا کے عاشق کھڑے ہو جائیں گے ، ایک جھرمٹ ایک ہجوم عاشقوں کا آگے آئے گا . الله تعالی پوچھیں گے کون ہو ؟ عرض کریں گے باری تعالی تجھ سے ٹوٹی پھوٹی محبّت کرتے تھے . فرمایا سچی بات ہے مجھ سے محبّت کرتے تھے ، ہاں باری تعالی تجھ ہی سے محبّت کرتے تھے ، فرمایا میری رضا اس میں ہے کہ چھلانگ لگا دو اور دوزخ میں چلے جاؤ. حدیث پاک میں آتا ہے وہ وجد کرتے رقص کرتے دوزخ میں چلے جائیں گے . وہ کہیں گے مولا ہماری محبّت کا تو مشرب یہ ہے کہ ہمیں نہ جنّت سے غرض نہ دوزخ سے غرض ، جدھر تو راضی ہم ادھر راضی ہیں . ہم نے محبّت جنّت کیلئے نہیں کی تھی ، حورو قصور کیلئے نہیں کی تھی ، باغات و محلات کیلئےنہیں کی تھی ، محبّت تیرا مکھڑا تکنے کیلئے کی تھی ، تجھ سے عشق تیری رضا کیلئے کیا تھا ، تیری مسکراہٹ کیلئے کیا تھا ، تو اگر خوش ہے ہمیں دوزخ میں بھیج کر تو ہم دوزخ میں جاتے ہیں .
    الله تعالی فرمائیں گے کافرو محبّت اسے کہتے ہیں .
    بقول شاعر....
    اوہ جنّت میرے کیہڑے لیکھے جتھے توں نظری نہ آویں
    اوہ دوزخ میری لکھ بہشتاں جتھے توں آویں تے جاویں

  2. #2
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Rep Power
    2184019

    Default Re: اصل محبّت کیا ہے ؟

    Bht bht khoobsurat sharinJAZAAK ALLAH khair

  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: اصل محبّت کیا ہے ؟

    excellent share

  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: اصل محبّت کیا ہے ؟

    Bohat khob

  5. #5
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Karachi,Pakistan
    Posts
    11,802
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Rep Power
    21474862

    Default Re: اصل محبّت کیا ہے ؟

    SUBHAN ALLAh..

  6. #6
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,091
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Rep Power
    429520

    Default Re: اصل محبّت کیا ہے ؟

    nice sharing
    jazak allah khair

  7. #7
    Join Date
    Jul 2012
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,178
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    5739 Thread(s)
    Rep Power
    644261

    Default Re: اصل محبّت کیا ہے ؟

    JAZAK ALLAH ....
    aye LLAH TALA ... apni muhabbat hamaray dilon mein bhar dai AMEEN SUM AMEEN

  8. #8
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Bermuda Triangles
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3495 Thread(s)
    Rep Power
    16

    Default Re: اصل محبّت کیا ہے ؟

    jazak ALLAH

  9. #9
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default Re: اصل محبّت کیا ہے ؟

    Jazak ALLAH khair

  10. #10
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    Default Re: اصل محبّت کیا ہے ؟

    Subhan ALLAH Taala

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •