اصل Ù…Ø+بّت کیا ہے ØŸ

امام ابو یعلی المسند میں روایت کرتےہیں ( " والذین اٰمنواشد Ø+ب ا لِللَہ" Ú©Û’ تØ+ت آئمہ Ø+دیث Ù†Û’ یہ تفسیر درج Ú©ÛŒ ) کہ قیامت کا دن ہو گا الله پاک بتوں اورمشرکوں Ú©Ùˆ بلائیں Ú¯Û’ اور فرمائیں Ú¯Û’
یہ تمہارے معبود ہیں ؟
جی یہ ہمارے معبود ہیں .
تم ان سے Ù…Ø+بّت کرتے تھے ØŸ
وہ کہیں Ú¯Û’ جی ہاں Ù…Ø+بّت کرتے تھے .
تو الله تعالی ان بتوں Ú©Ùˆ دوزخ میں پھینک دے گا . فرمایے گا تمہارے معبود دوزخ میں گئے ہیں ان سے Ù…Ø+بّت کرنے والے بھی دوزخ میں چھلانگ لگا دیں. وہ کافر مشرک ہاتھ جوڑ Ú©Û’ Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہو جائیں Ú¯Û’ . عرض کریں Ú¯Û’ باری تعالی ان Ú©Ùˆ ہی ٹھیک ہے وہیں ØŒ ہمیں کوئی سبیل ہو سکے تو معاف کر دیں. ہمیں انھوں Ù†Û’ ہی گمراہ کیا تھا- الله تعالی فرمائیں Ú¯Û’ نہیں قوم Ú©ÛŒ یہ معذرت اب قبول نہیں ہے - تمہیں بھی عقل دی تھی، اچھے برے Ú©ÛŒ پہچان دی تھی - انھوں Ù†Û’ گمراہ کیا تھا ٹھیک ہے تم ہوۓ کیوں ØŸ توانکار کر دیں Ú¯Û’ وہ سارے Ú©Û’ سارے اپنے معبودوں Ú©Û’ اپنے معشوقوں Ú©Û’ پیچھے دوزخ میں جانے سے .
پھر الله فرمائیں Ú¯Û’ مشرکو دیکھو میں تمھیں دکھاتا ہوں اصل Ù…Ø+بّت کیا ہے ØŸ
الله فرمائیں Ú¯Û’ وہ لوگ جو مجھ سے عشق کرتے ہیں Ø¢ جائیں ØŒ تو خدا سے Ù…Ø+بّت کرنے والے ØŒ خدا Ú©Û’ عاشق Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہو جائیں Ú¯Û’ ØŒ ایک جھرمٹ ایک ہجوم عاشقوں کا Ø¢Ú¯Û’ آئے گا . الله تعالی پوچھیں Ú¯Û’ کون ہو ØŸ عرض کریں Ú¯Û’ باری تعالی تجھ سے ٹوٹی پھوٹی Ù…Ø+بّت کرتے تھے . فرمایا سچی بات ہے مجھ سے Ù…Ø+بّت کرتے تھے ØŒ ہاں باری تعالی تجھ ہی سے Ù…Ø+بّت کرتے تھے ØŒ فرمایا میری رضا اس میں ہے کہ چھلانگ لگا دو اور دوزخ میں Ú†Ù„Û’ جاؤ. Ø+دیث پاک میں آتا ہے وہ وجد کرتے رقص کرتے دوزخ میں Ú†Ù„Û’ جائیں Ú¯Û’ . وہ کہیں Ú¯Û’ مولا ہماری Ù…Ø+بّت کا تو مشرب یہ ہے کہ ہمیں نہ جنّت سے غرض نہ دوزخ سے غرض ØŒ جدھر تو راضی ہم ادھر راضی ہیں . ہم Ù†Û’ Ù…Ø+بّت جنّت کیلئے نہیں Ú©ÛŒ تھی ØŒ Ø+ورو قصور کیلئے نہیں Ú©ÛŒ تھی ØŒ باغات Ùˆ Ù…Ø+لات کیلئےنہیں Ú©ÛŒ تھی ØŒ Ù…Ø+بّت تیرا مکھڑا تکنے کیلئے Ú©ÛŒ تھی ØŒ تجھ سے عشق تیری رضا کیلئے کیا تھا ØŒ تیری مسکراہٹ کیلئے کیا تھا ØŒ تو اگر خوش ہے ہمیں دوزخ میں بھیج کر تو ہم دوزخ میں جاتے ہیں .
الله تعالی فرمائیں Ú¯Û’ کافرو Ù…Ø+بّت اسے کہتے ہیں .
بقول شاعر....
اوہ جنّت میرے کیہڑے لیکھے جتھے توں نظری نہ آویں
اوہ دوزخ میری لکھ بہشتاں جتھے توں آویں تے جاویں