Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 11 to 19 of 19

Thread: اپنی اپنی عینک

  1. #1
    Join Date
    Jan 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,031
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    4328 Thread(s)
    Rep Power
    251270

    Default اپنی اپنی عینک


    ایک نئے شادی شدہ میاں بیوی کرایہ دار Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے ایک نئے Ù…Ø+Ù„Û’ میں آئے۔
    صبØ+ جب خاتون خانہ اٹھی تو اسکی نظر سامنے والے بلا Ú© Ú©ÛŒ طر ف گئی۔ اس Ù†Û’ دیکھا کہ سامنے والوں Ù†Û’ گندے کپٹرے دھوکر ٹیرس میں لٹکا ئے ہوئے تھے Û” لیکن کیڑے میلے میلے نطر آرہے تھے۔
    خاتون Ù†Û’ اپنے شوہر سے کہا " لگتا ہے سامنے والی خا تون Ú©Ùˆ کیڑے اچھی طرØ+ دھونے نہیں آتے Û” یا پھر وہ جو ڈٹرجنٹ استعما Ù„ کررہی ہے وہ غیرمعیا ری ہے۔ "
    خاوند بو لا " ممکن ہے"
    دوسرے دن پھر خاتون کو سامنے ٹیرس میں کپڑے لٹکے نظر آئے تو اس نے پھر وہی تبصرہ کیا کہ
    یا تو خاتون Ú©Ùˆ کیڑے دھونے نہیں آتے یا پھر ڈٹرجنٹ صØ+ÛŒØ+ نہیں۔
    خاوند خاموش رہا۔
    تیسرے دن اسکے خاوند کو دفتر سے چٹھی تھی ۔
    وہ لوگ لیٹ اٹھے ۔
    خا تون جب جا گی تو اسکی نظر سا منے کی طر ف گئی ۔ لیکن وہ یہ دیکھ کر اچھل پڑی کہ آج
    سامنے ٹیرس میں لٹکے ہوئے کپڑے بہت صاف ستھرے نظر آرہے تھے۔ بلکہ ان کے رنگ بھی بہت نما یا ں تھے۔
    خاتون نے بہت جوشیلے انداز میں اپنے شوہر کو مخاطب کیا
    " لگتا ہے سامنے والی عورت کو کپڑے دھونے کا ڈھنگ آگیا ہے یا اس نے معیاری ڈٹر جنٹ استعمال کر نا شروع کیا ہے۔ وہ دیکھو کپڑے کتنے صاف نظر آرہے ہیں "
    شوہر نے اپنی بیوی کی طرف دیکھا اور مسکر ا کر کہا
    " دراصل آج میں ذرا جلدی اٹھ گیا تھا۔ اور میں نے وہ سامنے والی
    Û”
    Û”
    Û”
    Û”
    Û”
    Û”
    Û”
    Û”
    کھڑکی
    Û”
    Û”
    کا شیشہ صاف کر دیا تھا۔
    '''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''' '''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''' '''''
    اگر دیکھا جائے تو یہی سوچ ہمارے پورے معاشرے کی ہے۔
    ہم ہر کسی Ú©Ùˆ اپنی مخصوص عینک یا شیشے سے دیکھتے ہیں اور ہمیں وہی Ú©Ú†Ú¾ نظر آتا ہے جو ہمیں ہماری عینک دکھا تی ہے Û” ہم کبھی اپنے شیشے صاف کرنے Ú©ÛŒ زØ+مت نہیں کرتے۔
    آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک Ù…Ø+دود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو.Ø+ضرت علی
    Visit my blog
    http://www.homeopathypakistan.blogspot.com

    MY PAGE ON FB
    www.facebook.comhomeo

  2. #11
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    sab k dil main
    Age
    41
    Posts
    303
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    23 Thread(s)
    Rep Power
    214763

    Default Re: اپنی اپنی عینک

    bilkul janab aisa he hy.....
    bht achi tehreer hy
    thnx for sharing......
    2rn92dt - اپنی اپنی عینک

  3. #12
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    Pakistan
    Posts
    310
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    952 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default Re: اپنی اپنی عینک

    thanxx for sharing.....

  4. #13
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Rep Power
    541184

    Default Re: اپنی اپنی عینک

    nice

  5. #14
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Rep Power
    2184019

    Default Re: اپنی اپنی عینک

    Bht umdaa tehreer bht maxa aya prh k .. Keep shariin
    ---------------- -----------------

    sigpic16201 13 - اپنی اپنی عینک


    -------------------------------------------------------------
    some people are worth
    melting for....!!!
    ..(olaf)..
    ------------------------------------------------------------------------


  6. #15
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Rep Power
    21474882

    Default Re: اپنی اپنی عینک

    sahiii ........... bht accha likha hai


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  7. #16
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,091
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Rep Power
    429521

    Default Re: اپنی اپنی عینک

    nice sharing


  8. #17
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: اپنی اپنی عینک

    گہری سوچ کی طرف توجہ دلائی آپ نے

    بہت شکریہ

  9. #18
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Re: اپنی اپنی عینک

    behtreen andaz-e-bayan........... Sd par aik aur Adabi Mmbr ko daikh kar khushi hoi ....... ! khush rahian

    2dnmmf - اپنی اپنی عینک

  10. #19
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,834
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Rep Power
    21474854

    Default Re: اپنی اپنی عینک

    wah bht umdah likha ...
    Zindagi tu apnay he qadmun pe chalti hay Faraz
    Auron k Sahary tu Janazy utha kartay hain

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •