ایک نئے شادی Ø´Ø¯Û Ù…ÛŒØ§Úº بیوی Ú©Ø±Ø§ÛŒÛ Ø¯Ø§Ø± Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے ایک نئے Ù…Ø+Ù„Û’ میں آئے۔
صبØ+ جب خاتون Ø®Ø§Ù†Û Ø§Ù¹Ú¾ÛŒ تو اسکی نظر سامنے والے بلا Ú© Ú©ÛŒ طر ٠گئی۔ اس Ù†Û’ دیکھا Ú©Û Ø³Ø§Ù…Ù†Û’ والوں Ù†Û’ گندے کپٹرے دھوکر ٹیرس میں لٹکا ئے Ûوئے تھے Û” لیکن کیڑے میلے میلے نطر آرÛÛ’ تھے۔
خاتون Ù†Û’ اپنے شوÛر سے Ú©Ûا " لگتا ÛÛ’ سامنے والی خا تون Ú©Ùˆ کیڑے اچھی طرØ+ دھونے Ù†Ûیں آتے Û” یا پھر ÙˆÛ Ø¬Ùˆ ڈٹرجنٹ استعما Ù„ کررÛÛŒ ÛÛ’ ÙˆÛ ØºÛŒØ±Ù…Ø¹ÛŒØ§ ری ÛÛ’Û” "
خاوند بو لا " ممکن ÛÛ’"
دوسرے دن پھر خاتون Ú©Ùˆ سامنے ٹیرس میں Ú©Ù¾Ú‘Û’ لٹکے نظر آئے تو اس Ù†Û’ پھر ÙˆÛÛŒ ØªØ¨ØµØ±Û Ú©ÛŒØ§ Ú©Û
یا تو خاتون Ú©Ùˆ کیڑے دھونے Ù†Ûیں آتے یا پھر ڈٹرجنٹ صØ+ÛŒØ+ Ù†Ûیں۔
خاوند خاموش رÛا۔
تیسرے دن اسکے خاوند Ú©Ùˆ دÙتر سے Ú†Ù¹Ú¾ÛŒ تھی Û”
ÙˆÛ Ù„ÙˆÚ¯ لیٹ اٹھے Û”
خا تون جب جا Ú¯ÛŒ تو اسکی نظر سا منے Ú©ÛŒ طر ٠گئی Û” لیکن ÙˆÛ ÛŒÛ Ø¯ÛŒÚ©Ú¾ کر اچھل Ù¾Ú‘ÛŒ Ú©Û Ø¢Ø¬
سامنے ٹیرس میں لٹکے Ûوئے Ú©Ù¾Ú‘Û’ بÛت صا٠ستھرے نظر آرÛÛ’ تھے۔ Ø¨Ù„Ú©Û Ø§Ù† Ú©Û’ رنگ بھی بÛت نما یا Úº تھے۔
خاتون Ù†Û’ بÛت جوشیلے انداز میں اپنے شوÛر Ú©Ùˆ مخاطب کیا
" لگتا ÛÛ’ سامنے والی عورت Ú©Ùˆ Ú©Ù¾Ú‘Û’ دھونے کا ÚˆÚ¾Ù†Ú¯ آگیا ÛÛ’ یا اس Ù†Û’ معیاری ڈٹر جنٹ استعمال کر نا شروع کیا ÛÛ’Û” ÙˆÛ Ø¯ÛŒÚ©Ú¾Ùˆ Ú©Ù¾Ú‘Û’ کتنے صا٠نظر آرÛÛ’ Ûیں "
شوÛر Ù†Û’ اپنی بیوی Ú©ÛŒ طر٠دیکھا اور مسکر ا کر Ú©Ûا
" دراصل آج میں ذرا جلدی اٹھ گیا تھا۔ اور میں Ù†Û’ ÙˆÛ Ø³Ø§Ù…Ù†Û’ والی
Û”
Û”
Û”
Û”
Û”
Û”
Û”
Û”
کھڑکی
Û”
Û”
کا Ø´ÛŒØ´Û ØµØ§Ù Ú©Ø± دیا تھا۔
'''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''' '''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''' '''''
اگر دیکھا جائے تو ÛŒÛÛŒ سوچ Ûمارے پورے معاشرے Ú©ÛŒ ÛÛ’Û”
ÛÙ… Ûر کسی Ú©Ùˆ اپنی مخصوص عینک یا شیشے سے دیکھتے Ûیں اور Ûمیں ÙˆÛÛŒ Ú©Ú†Ú¾ نظر آتا ÛÛ’ جو Ûمیں Ûماری عینک دکھا تی ÛÛ’ Û” ÛÙ… کبھی اپنے شیشے صا٠کرنے Ú©ÛŒ زØ+مت Ù†Ûیں کرتے۔