Results 1 to 3 of 3

Thread: Qadr o Manzilat

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel Qadr o Manzilat

    Ø+ضرت لُقمان Ú©ÛŒ قدرومنزلت اِن Ú©Û’ آقا Ú©Û’ دل میں بڑھ گئی۔اُس پر لُقمان Ú©ÛŒ خُوبیاں واضØ+ ہو گئی تھیں۔اُس Ù†Û’ دیکھ لیا تھا کہ یہ غُلام Ø+رس وہوا سے پاک صاف ہے۔اس Ú©Û’ دل میں کھوٹ نہیں، اور اس Ú©ÛŒ زبان سچ Ú©Û’ سوا Ú©Ú†Ú¾ کہتی ہی نہیں Û” بظاہر وہ امیر Ø+ضرت لُقمان کا آقا تھا۔ لیکن Ø+قیقت میں وہ اُن کا غلام ہو چُکا تھا۔اُسے Ø+ضرت لُقمان سے یہاں تک اُنس ہوا کہ جب نوکر چاکر اُس Ú©Û’ لیے کھانا Ù„Û’ کر آتے تو وہ سب سے پہلے Ø+ضرت لُقمان Ú©ÛŒ طرف بھیجا کرتا تاکہ وہ کھائیں ،اور جو کھانا اُن Ú©Û’ Ø¢Ú¯Û’ سے بچ رہے، وہ خُوش ہو ہو کر کھائے ۔اگر Ø+ضرت لُقمان کھانا نہ کھاتے تو امیر بھی نہ کھاتا Û”
    ایک دن امیر Ú©Û’ کسی دوست نےاپنے کھیت میں سے ایک بڑا خوش رنگ خربوزہ اس Ú©Ùˆ تØ+فے میں بھیجا۔امیر Ù†Û’ ایک غلام سے کہا کہ جاؤ اور میر Û’ بیٹے لُقمان Ú©Ùˆ بلا لاؤ امیر کا Ø+Ú©Ù… پاتے ہی Ø+ضرت لُقمان آئے اور ادب سے اس Ú©Û’ سا منے بیٹھ گئے آقا Ù†Û’ ہاتھ میں چُھری سنبھالی اور خربوزہ کاٹ کر ایک قاش Ø+ضرت لُقمان Ú©Ùˆ دی Û” اُنھوں Ù†Û’ مزے Ù„Û’ Ù„Û’ کر وہ قاش کھائی ۔امیر Ù†Û’ دوسری قاش کاٹ کر اُنھیں دی۔وہ بھی لُقمان Ù†Û’ نہایت ذوق Ùˆ شوق سے کھائی Û” پھر اُس Ù†Û’ تیسری قاش دی ،پھر چوتھی ،یہاں تک کہ آقا Ù†Û’ سترہ قاشیں Ø+ضرت لُقمان Ú©Ùˆ دیں انھوں Ù†Û’ ہر قاش بڑی رغبت سے کھائی۔آخر میں ایک قاش باقی رہ گئی۔آقا Ù†Û’ کہا “جی چاہتا ہے ،یہ قاش میں خود کھاؤں۔معلوم ہوتا ہے خربوزہ بے Ø+د شیریں ہے،جبھی تو Ù†Û’ سترہ قاشیں اتنے مزے Ù„Û’ Ù„Û’ کر کھائی ہیں۔“
    Ø+ضرت لقمان Ù†Û’ وہ آخری قاش بھی کھانے Ú©ÛŒ خواہش ظاہر کی، لیکن آقا Ù†Û’ نہ دی اور وہ اپنے منہ میں رکھ لی۔قاش کا منہ میں رکھنا تھا کہ سارا منہ Ø+لق تک کڑواہو گیا۔اس Ù†Û’ جلدی سے تھوک دی اور پانی منگا کر خُوب کُلیاں کیں۔لیکن دیر تک اُس Ú©ÛŒ کڑواہٹ نہ گئی اور منہ کا مزا خراب رہا۔اُس Ù†Û’ نہایت تعجب سے Ø+ضرت لقمان Ú©ÛŒ طرف دیکھا اور کہا:
    “اے عزیز فرزند،تو Ù†Û’ کمال کیا کہ یہ زہریلا خربوزہ اتنا شوق ورغبت سے کھایا اور اپنے چہرے سے زرا خبر نہ ہونے دی کہ اس Ú©ÛŒ خوش رنگی اور خوش نمائی Ù…Ø+ض دھوکا ہے۔کیا یہ بھی صبر Ú©ÛŒ کوئی نرالی قسم ہے؟ Ø+یرت ہے کہ تو Ù†Û’ کوئی اس Ú©Ú‘ÙˆÛ’ خربوزے سے Ù…Ø+فوظ رہنے کا نہ کیا۔اتنا ہی اشارہ کر دیا ہوتا کہ یہ نا پسندیدہ ہےاور مجھے اس Ú©Û’ کھانے میں عُذر ہے۔“
    Ø+ضرت لقمان Ù†Û’ ادب سے جواب دیا “ اے آقا ØŒ کیا عرض کروں۔کچھ کہتے ہوئے Ø+یا آتی ہے ۔میں Ù†Û’ ہمیشہ تیرے نعمت بخشنے والے ہاتھ سے اتنا کھایا ہے کہ مارے شرم Ú©Û’ گردن نہیں اٹھا سکتا Û” یہ سوچ کر تلخ قاشیں کھائیں کہ جب تمام عمر اس ہاتھ سے انواع Ùˆ اقسام Ú©ÛŒ لذیذ لذیذ نعمتیں کھاتا رہا ہوں تو صد Ø+یف ہے مجھ پر کہ صرف ایک کڑوا خربوزہ کھا کر اُودھم مچانے Ù„Ú¯ÙˆÚº اور نا شُکری کا اظہار کروں۔Ø+قیقت یہ ہے کہ تیرے شیریں ہاتھ Ù†Û’ اس خربوزے میں تلخی Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ÛŒ ہی کہاں تھی کہ میں شکایت سے اپنی زبان Ú©Ùˆ آلودہ کرتا؟

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default re: Qadr o Manzilat

    good





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default re: Qadr o Manzilat

    Shukriya
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •