Results 1 to 3 of 3

Thread: Luqman Ki Hiqmat

  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel Luqman Ki Hiqmat

    Ø+ضرت لُقمان Ú©Û’ بارے میں مشہور ہے کہ ابتداء میں کسی امیر Ú©Û’ غُلام تھےاور نہایت بدصورت اور بد Ø´Ú©Ù„ تھے۔امیر Ú©Û’ دوسرے غُلاموں میں لُقمان جیسا کوئی بھی نہ تھا۔سبھی اچھی صُورت Ø´Ú©Ù„ والے تھے۔وہ ہمیشہ لُقمان کا مذاق اُڑایا کرتے ØŒ اپنے Ø+صے کا کام بھی اُن پر لاد دیتے اور امیر سے جا بے وجہ شکایتیں کرتے۔
    لیکن Ø+ضرت لُقمان کبھی شکایت کا ایک لفظ بھی زبان پر نہ لاتے۔ اگرچہ سر سے پاؤں تک جسم کا رنگ سیاہ تھا، مگر انتہائی دانا اور عقل مند تھے۔دانائی Ú©ÛŒ ایسی ایسی باتیں کہا کرتے کہ جو سُنتا ØŒ دانتوں تلے اُنگلی دبا لیتا۔
    اس امیر Ú©Û’ پھلوں Ú©Û’ کئی باغ تھے۔درختوں پر Ù¾Ú¾Ù„ Ù¾Ú© جاتے تو لُقمان بھی دوسرے غلاموں Ú©Û’ ساتھ Ù¾Ú¾Ù„ توڑنے جایا کرتے ۔بعض اوقات غُلام جتنے بھی Ù¾Ú¾Ù„ جمع کرتے ،اِن میں اکثر خود ہڑپ کر جاتے۔ ایک مرتبہ امیر Ù†Û’ پھلوں کا شمار کیا تو قیاس سے بہت Ú©Ù… نکلے۔غُلاموں سے پُوچھا کہ Ù¾Ú¾Ù„ اتنے Ú©Ù… کیوں ہیں؟ اُنھوں Ù†Û’ لُقمان کا نام لگا دیا کہ یہ غُلام چوری چُھپے Ù¾Ú¾Ù„ کھا جایا ہے۔امیر Ù†Û’ یہ بات سُنی تو لُقمان Ú©Ùˆ طلب کر Ú©Û’ خُوب ڈانٹا اور بے Ø+دسختی Ú©ÛŒ ۔آخر لُقمان Ù†Û’ کہا :
    “اے آقا ØŒ یہ جُھوٹ بولتے ہیں۔میں Ù†Û’ آج تک امانت میں خیانت نہیں کی۔ خُدا Ú©Û’ ہاں بے ایمان شخص Ú©ÛŒ بخشش ہی نہیں ۔اب مناسب یہ ہے کہ تو سب کا امتØ+ان لے۔اس کا طریقہ یہ ہے کہ سب غُلاموں Ú©Ùˆ گرم پانی پلااور خُود Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ پر سوار ہو کر جنگل Ú©ÛŒ طرف چل۔غُلاموں Ú©Ùˆ Ø+ُکم دے کہ Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ کہ ساتھ ساتھ دوڑیں۔خدا Ù†Û’ چاہا تو سب بھید کُھل جائے گا کہ میں سچ کہتا ہوں کہ جُھوٹ۔“
    امیر Ú©Ùˆ لُقمان Ú©ÛŒ بات پسند آئی۔اُس Ù†Û’ سب غُلاموں Ú©Ùˆ زبردستی گرم پانی پلایا۔لُقمان Ù†Û’ بھی پیا۔پھر امیر Ù†Û’ اپنا گھوڑا جنگلوں اور سبزہ زاروں میں خُوب دوڑایا۔اِس دور دھوپ کا نتیجہ یہ نِکلا کہ سب غُلام تھک ہار کر لمبے لمبے لیٹ گئے۔اُن کا جی متلایا اور سب Ù†Û’ Ù‚Û’ کرکرکے جو کھایا پیا تھا، سب باہر اُگل دیا۔ لُقمان Ù†Û’ جو Ù‚Û’ کی، وہ بالکُل صاف تھی اور اُن Ú©Û’ معدوں سے پھلوں Ú©Û’ Ù¹Ú©Ú‘Û’ برآمد ہوئے۔یہ دیکھ کر امیر Ú©Ùˆ لُقمان Ú©ÛŒ سچائی اور Ø+ِکمت پر یقین آیا۔اُس Ù†Û’ غُلاموں Ú©Ùˆ سرزش Ú©ÛŒ اور لُقمان Ú©Ùˆ اُن کا سردار بنا دیا۔ سچ ہے ØŒ جب ایک شخص لُقمان Ú©ÛŒ Ø+کمت یہ Ø+یرت انگیز کرشمہ دکھا سکتی ہےتو وہ فاعِل Ø+قیقی ØŒ جس کا ہر فعل Ø+کمت ہے۔کھرے اور کھوٹے Ú©Ùˆ الگ الگ کرنے میں کب کسی کا Ù…Ø+تاج ہو سکتا ہے۔

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default re: Luqman Ki Hiqmat

    awsome





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default re: Luqman Ki Hiqmat

    Shukriya
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •