bht khub
چراغ لیکر آیا ہے ماضی کا راز
سنا ہے ہم نے آیا ہےنیا سال
اُڑائے گے بچے اب امن سے تتلیاں
پڑھائی کہ وقت ہرگز نا کٹے گی بجلیاں
امید ہے اب راشن کی لمبی لائن میں
کھڑے گےنا گھنٹوں ہم دھوپ کی شائن میں
پانی کی بوند بوند ٹپ ٹپ آوازیں یہ نلوں کی
سن کر ہم جاگے اور رات بھر پانی بھرے
گیس کی کمی کے لئے دن بھر مارے مارے ہم نا پھرے
سکول کی فیس بھرنے کے لئے
ابو میرے کب تک اوور ٹائم کرے
گیس کا بہاؤ دیکھ کر امی پورا مہینہ پیسہ گنے
مہنگائی کی دوڑ میں بھی آمدنی ہمیں کم ملے
کہتے ہے سب آج ہوں گی نئی بات ہے
کیا واقعی ہم غریبوں کا بھی نیا سال ہے ؟
وقت لے جا رہا ہے کیا ہمیں آگے یا پچھے
یہ بات آج تک حکومت کی ہم نہیں سمجھے
بجلی کہ ڈر سےچراغ اور ما چس ہم پاس ہی رکھے
بچے ہمارے شاطر تو تھے بڑے
لیکن بنا لائٹ وہ پڑھ نا سکے
مہنگائی کی ہوا یہ اب تو روکے
دو وقت کا کھانا بھی ہم کھا نا سکے
ایک وقت کا کھانا کھا کر سکول کی فیس ہم بھر سکے
ہونے ہے چراغ روشن جن بچوں سے یہ
ان بچوں کو تو اس سال علم کی روشنی ملے
شرط ہے مگر یہاںبجلی یوں روز روز نا کٹے
آیا نیا سال تو امید سے ہم یہ کہے
اس سال تو حکمراں ہمارے ہم پر رحم کریں
شاعرہ ریشم
bht khub
Umddaaaa
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
Ameen
bohat khub...........!!
Last edited by Zain; 20-01-2013 at 02:10 AM.
khubsurat likha hai yehi kuch chal raha hai
ALLAH karay humaray mulk pe b sachay aur muhabul watan hukmaranon ki hakumat ho
very nyc
Pyar me koi to dil tod deta hai,Dosti me koi to bharosa tod deta hai,Zindagi jina to koi gulaab se sikhe,Jo khud toot kar do dilo ko jod deta hai…
gud resham iee
nice
carry on
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو.حضرت علی
Visit my blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
MY PAGE ON FB
www.facebook.comhomeo
bohat zabardast