Ø+ضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں بیمار ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ Ùˆ سلم مجھے دیکھنے Ú©Û’ لیے تشریف لائے
اور اپنا مبارک ہاتھ میرے سینے پر رکھا تو آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے ہاتھ کی ٹھنڈک میرے سینے میں پھیل گئی،
پھر فرمایا: "اسے دل کا دورہ پڑا ہے، اس Ú©Ùˆ Ø+ارث بن کلدہ Ú©Û’ پاس Ù„Û’ جاؤ، کیونکہ وہ ایک ماہر Ø+کیم ہے اور اس Ø+کیم Ú©Ùˆ چاہیے کہ وہ مدینہ Ú©ÛŒ سات عجوہ کھجوریں گھٹلیوں Ú©Û’ ساتھ کُوٹ کر اسے کِھلائے"Û”
[ابو داؤد:3875،عن سعد رضی اللہ عنہ]