Results 1 to 4 of 4

Thread: Docter Younus Butt -Anjuman Bezaran Siyasat

  1. #1
    Join Date
    Jan 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,031
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    4328 Thread(s)
    Rep Power
    251270

    Default Docter Younus Butt -Anjuman Bezaran Siyasat

    انجمن بیزارانٍ سیاست

    لیجئے صاØ+ب! مردان میں انجمنٍ بیزارانٍ سیاست بھی بن گئی۔ اگرچہ انجمن بنانا اتنا آسان نہیں، چار عورتیں اکٹھی ہوںتب ایک، انجمن، بنتی ہے اور مردان تو شروع ہی سے مرد سے ہوتا ہے۔ بہرØ+ال یہ واضØ+ کردیا گیا ہے کہ یہ غیر سیاسی انجمن ہے۔ اگر یہ بھی بتادیا جاتا کہ یہ غیرفلمی بھی ہے تو اور بہتر ہوتا۔ انجمن بنانے Ú©ÛŒ وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ سیاست دان ہمیں مسلسل الو بنا رہے ہیں۔ اس بات سے تو لگتا ہے کہ یہ انجمن سیاست دانوں Ú©Û’ خلاف نہیں الوؤں Ú©Û’ خلاف بنائی گئی ہے۔

    ایک صØ+افی Ù†Û’ سیاست دان سے پوچھا۔ "Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ سالوں میں آپ Ù†Û’ ملک میں کیا تعمیری کام کیا۔!"

    وہ بولا۔ "آپ میرے ان سالوں کو، کو بیچ میں مت لائیں اور جہاں تک تعمیری کاموں کا تعلق ہے تو اپنی کوٹھی تعمیر کروا رہا ہوں۔"

    لیکن اس انجمن کے بقول سیاست دان کوٹھیاں نہیں الو بنا رہے ہیں۔ ویسے الو بنان اتنا آسان کام نہیں، ڈرائنگ کے ماسٹر مجھے ہمیشہ کہتا۔ "الو بناؤ" جب مجھے سے نہ بنتا تو غصے سے کہتا۔ "کبھی الو دیکھا ہے۔!"

    میں شرم سے اٍدھر اُدھر دیکھنے لگتا۔

    وہ کہتا۔ "اٍدھر اُدھر دیکھ رہے ہو میری طرف دیکھو۔"

    الو وہ پرندہ ہے جس Ú©Û’ بہت "پٹھے" ہوتے ہیں۔ الو Ú©ÛŒ دو اقسام ہیں: Ú©Ù… الو اور بہت ہی الو۔ ہمارے ہاں الو Ú©Ùˆ اتنا بیوقوف نہیں سمجھا جاتا جتنا بیوقوف Ú©Ùˆ الو سمجھا جاتا ہے۔ Ø+الانکہ مغرب میں تو یہ دانش Ú©ÛŒ علامت ہے۔

    گوجرانوالہ Ú©Û’ بلدیاتی انتخابات میں ایک امیدوار جناب گلو صاØ+ب، Ú©Ú¾Ú‘Û’ تھے۔ مخالف امیدوار Ù†Û’ اپنے جلسے میں نعرہ لگوادیا۔ "ایک الو، سو گلو۔"

    جناب گلو نے جوابی جلسے میں خطاب کرتے ہوئے کہا۔ "اندازہ لگائیں میرے مخالفین کتنے ان پڑھ اور جاہل ہیں انہیں یہ تک نہیں پتہ کہ الو عقل اور دانش کی علامت ہے۔ اسلیے ان بےوقوفوں نے اگر نعرہ لگانا ہی ہے تو یہ لگائیں۔ "سو الو ایک گلو"۔

    ان دلائل میں اتنا ہی وزن ہے جتنا جارج برناڈشا Ú©ÛŒ اس تقریر میں تھا جو وہ اپنے دوست Ú©ÛŒ انتخابی مہم Ú©Û’ سلسلے میں کررہے تھے۔ ڈائس موجود نہ تھا لہذا Ù„Ú©Ú‘ÛŒ Ú©Û’ ڈرم پر Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوکر پرجوش انداز میں تقریر کررہے تھے کہ زور پڑا ڈرم ٹوٹ گیا۔ اور برناڈشا اندر گرگئے۔ مگر دوسرے ہی لمØ+Û’ ڈرم سے Ù†Ú©Ù„ کر اطمینان سے بولے۔ "سامعین آپ Ù†Û’ میرے دلائل کا وزن ملاØ+ظہ کیا۔"

    الو اس وقت بولتا ہے جب سب چپ ہوتے ہیں۔ یوں جو اپنے بولنے کے لیے دوسروں کے چپ ہونے کا انتظار کرے اسے آپ الو کہہ سکتے ہیں۔

    ایک بار سندھ اسمبلی Ú©Û’ (سابق) قائم مقام قائدٍ Ø+زبٍ اختلاف، نثار Ú©Ú¾ÙˆÚ‘Ùˆ صاØ+ب Ù†Û’ کہا کہ آج Ú©Ù„ سندھ اسمبلی میں الو بول رہے ہیں۔ یہ بات انہوں Ù†Û’ اسمبلی میں بلند آواز میں بولتے ہوئے کہی تھی۔

    -ڈاکٹر یونس بٹ
    آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو.حضرت علی
    Visit my blog
    http://www.homeopathypakistan.blogspot.com

    MY PAGE ON FB
    www.facebook.comhomeo

  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default re: Docter Younus Butt -Anjuman Bezaran Siyasat

    nice

  3. #3
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Rep Power
    1533328

    Default re: Docter Younus Butt -Anjuman Bezaran Siyasat

    bhot umda
    ​
    ​paspayi2 zps86d6ac40 - Docter Younus Butt -Anjuman Bezaran Siyasat

  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default re: Docter Younus Butt -Anjuman Bezaran Siyasat

    superb

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •