us waqat shayed wo duhlay ko bacha raha hoga
ایک عورت سڑک پار کر رہی تھی کہ ایک تیز رفتار گاڑی اس کی طرف بڑھی۔ اچانک اس عورت کو آواز آئی “بچو“، عورت چونک کر ایک طرف ہو گئی لیکن اسے آواز دینے والا نظر نہ آیا۔
“تم کون ہو؟“ اس نے پوچھا
“فرشتہ“ جواب ملا۔
تھوڑے عرصے بعد وہ ایک بوسیدہ عمارت کے نیچے سے گزر رہی تھی کہ آواز آئی “بچو“۔ عورت جلدی سے ہٹ گئی۔ اسی دوران عمارت گر گئی۔
تیسری دفعہ جب فرشتے نے عورت کو بچایا تو عورت نے غصے سے کہا “تم ہر بار مجھے بچاتے ہو لیکن اس وقت کہاں تھے جب میری شادی ہوئی تھی؟
us waqat shayed wo duhlay ko bacha raha hoga
Last edited by Zain; 26-01-2013 at 06:13 AM.
HAhaha ..
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)
lolzz