ایک عورت سڑک پار کر رÛÛŒ تھی Ú©Û Ø§ÛŒÚ© تیز Ø±ÙØªØ§Ø± گاڑی اس Ú©ÛŒ طر٠بڑھی۔ اچانک اس عورت Ú©Ùˆ آواز آئی “بچو“، عورت چونک کر ایک طر٠ÛÙˆ گئی لیکن اسے آواز دینے والا نظر Ù†Û Ø¢ÛŒØ§Û”
“تم کون Ûو؟“ اس Ù†Û’ پوچھا
â€œÙØ±Ø´ØªÛ“ جواب ملا۔
تھوڑے عرصے بعد ÙˆÛ Ø§ÛŒÚ© Ø¨ÙˆØ³ÛŒØ¯Û Ø¹Ù…Ø§Ø±Øª Ú©Û’ نیچے سے گزر رÛÛŒ تھی Ú©Û Ø¢ÙˆØ§Ø² آئی “بچو“۔ عورت جلدی سے ÛÙ¹ گئی۔ اسی دوران عمارت گر گئی۔
تیسری Ø¯ÙØ¹Û جب ÙØ±Ø´ØªÛ’ Ù†Û’ عورت Ú©Ùˆ بچایا تو عورت Ù†Û’ غصے سے Ú©ÛØ§ “تم ÛØ± بار مجھے بچاتے ÛÙˆ لیکن اس وقت Ú©ÛØ§Úº تھے جب میری شادی Ûوئی تھی؟